پاکستان اور سعودی عرب کا آبنائے ہرمز سمیت بحری سلامتی یقینی بنانے پر اتفاق سعودی وزیر خارجہ نے پاکستان کے تعمیری کردار اور علاقائی امن کے لیے کوششوں کی تعریف کی۔
سینیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں، مہنگائی اور قرضوں پر حکومت کو تنقید کا سامنا حکومت نے عالمی معاشی دباؤ اور آئی ایم ایف پروگرام کو موجودہ صورت حال کی بڑی وجہ قرار دیا۔
سندھ پبلک سروس کمیشن کا سی سی ای 2024 کے نتائج پر وضاحتی بیان جاری ایس پی ایس سی نے واضح کیا کہ جوابی کاپیوں کی جانچ اور امیدواروں کی کارکردگی اس کے دائرہ اختیار میں نہیں۔
پاکستان بنوں حملے پر پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج: 'فیصلہ کن جواب دینے کا حق رکھتے ہیں' ہم اپنی قومی سلامتی اور عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
پاکستان پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان 22مئی سے23اگست کوموسم گرما کی تعطیلات ہوں گی
پاکستان ہنگو بڑی تباہی سے بچ گیا، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام پولیس کی سماری روڈ پر بروقت کارروائی، 10 کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا،سرچ آپریشن شروع
پاکستان اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار خاتون کو دھمکی دی گئی کہ خودکش حملہ نہ کیا تو اس کے والد کو قتل کر دیا جائے گا: وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل آنکھ اور معدے کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی، سپریم کورٹ نے اہم اصول طے کردیا شوہر مشترکہ جائیداد میں سے صرف اپنے حصے کی حد تک حق مہر دے سکتا ہے، سپریم کورٹ