جیکب آباد: پسند کی شادی پر دو برادریوں میں کشیدگی، گھروں کو آگ لگا دی گئی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات، امن مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر گفتگو ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، بشمول تازہ علاقائی صورتِ حال اور علاقائی امن کے چیلنجز پر بھی گفتگو ہوئی۔
ترجمان سندھ حکومت کی گھوٹکی کندھ کوٹ پل کو نقصان پہنچنے سے متعلق خبروں پر وضاحت پل پر عالمی معیار اور حفاظتی اصولوں کے تحت کام جاری ہے: سعدیہ جاوید
پاکستان نوشکی فائرنگ: اسسٹنٹ پروفیسر اور معروف شاعر غمخوار حیات جاں بحق نامعلوم مسلح افراد نےاُنہیں کلی مینگل کے قریب نشانہ بنایا
پاکستان کے الیکٹرک شہری کی ہلاکت کی ذمہ دار قرار، 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادائیگی کا حکم عوامی مقام پر نصب بجلی کے پول میں کرنٹ ہونا بذات خود غفلت کا ثبوت ہے، عدالت
پاکستان ملک بھرمیں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی گلیشیئرز پگھلنے کے باعث جھیلوں کے پھٹنے، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری کردیا