پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی سعودی عرب اور پاکستان میں ایک ہی دن عید منائی جائے گی۔
عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ دے دیا بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کر سکتا: عالمی ثالثی عدالت
وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے 90 منٹ طویل ملاقات ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امن کے لیے ثالثی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا: ایرانی میڈیا
پاکستان بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری سمیت بڑی پابندیاں عائد عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے پر بھی پابندی ہو گی: نوٹیفکیشن
پاکستان پنکی کے مالی معاملات دیکھنے والا شخص گرفتار، شوہر کے عمان فرار ہونے کی اطلاعات تفتیشی حکام نے انمول عرف پنکی کی شناختی اور سفری دستاویزات کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا۔
پاکستان بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو مٹانے کی دھمکی؛ 'خاتمہ یقیناً دو طرفہ ہوگا': پاک فوج کا جواب ایٹمی پڑوسی کو مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن ہے: آئی ایس پی آر
پاکستان پنکی کو بچانے کے لیے نامعلوم قوتیں متحرک معاملے نے کئی نئے سوالات کو جنم دے دیا ہے اور شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اہم شواہد غائب کیے گئے ہیں
پاکستان ایک اور منشیات ڈیلر خاتون کا شوہر پولیس والا نکلا ملزمہ اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر منشیات کا خاندانی نیٹ ورک چلا رہی تھی: ذرائع
پاکستان کوکین کوئین پنکی کے لاہور والے گھر کی دلچسپ کہانی انمول علاقے میں سخاوت اور مالی مدد کے حوالے سے بھی جانی جاتی تھی: علاقہ مکین
پاکستان امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کی عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی وائٹ ہاؤس اورامریکی کانگریس پاکستان کے منفرد اور مثبت سفارتی کردارکا عوامی سطح پراعتراف کرچکے ہیں، جیک برگمین