پاکستان کی سعودی عرب پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعادہ ڈرون حملے سعودی عرب کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
حیدرآباد سے گرفتار منشیات فروش خاتون کا 10 پولیس اہلکاروں سے رابطوں کا انکشاف گرفتار امبرین عرف گڈی چانڈیو کا شوہر بھی سابق پولیس افسر ڈی ایس پی نکلا
کراچی میں ایک اور منشیات سپلائی نیٹ ورک بے نقاب، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار تفتیش کے دوران پشاور سے کراچی تک منشیات سپلائی کرنے والے گروہ اور کئی اہم کرداروں کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔
پاکستان انمول پنکی کے سابق شوہر سے متعلق بڑے انکشافات، ٹریول ہسٹری سامنے آگئی سابق شوہر اور اس کے بھائی منشیات کے کاروبار میں ملوث نکلے، پنکی کو کوکین تیار کرنا بھی اسی نے سکھایا: پولیس
پاکستان پنکی کیس؛ کوکین استعمال کرنے والوں کا نام پردے میں رہنا چاہیے: وزیر داخلہ سندھ پنکی نے چیلنج دیا تھا کہ مجھے پکڑ کر دکھاؤ، اور ہم نے اسے پکڑ لیا: ضیا لنجار
پاکستان جیکب آباد میں پسند کی شادی کا تنازع، متاثرین نے سرداروں کو ذمہ دار قرار دے دیا گاؤں نذرِ آتش کرنے کے معاملے پر دو بااثر سردار آمنے سامنے، متاثرین نے دونوں کو ذمہ دار ٹھہرا دیا
پاکستان اسرائیلی فورسز کی صمود فلوٹیلا پر فائرنگ: 100 سے زائد رضاکار گرفتار، سعد ایدھی بھی شامل شاید یہ ہماری آخری اپڈیٹ ہو: سعد ایدھی کا پیغام
پاکستان وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کی کوشش کو جرم قرار دے دیا حکومتی قانون سازی غیر اسلامی قرار دے کر کالعدم قرار دے دی گئی
پاکستان کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار عبدالجبار سرکی کے قبضے سے اسلحہ، ڈیٹونیٹر اور دھماکا خیز مواد برآمد، 14 اگست پر دہشتگردی کی منصوبہ بندی کا انکشاف
پاکستان 28ویں ترمیم میں ووٹنگ کی عمر 25 سال کرنے کی تجویز: پاکستانی سیاست میں یہ نیا ہنگامہ کیا ہے؟ حقِ رائے دہی پر شب خون یا بالغ نظری کی بحث؟ پاکستان میں ووٹر کی عمر 25 سال کرنے کی تجویز پر نیا سیاسی دنگل شروع
پاکستان کوکین کوئین پنکی کی جان کو خطرہ، پولیس اسٹیشن کے اطراف اسنائپرز تعینات پولیس اسٹیشن جانے والے تمام راستوں پر اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے: ذرائع