فیلڈ مارشل کے دورۂ ایران میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے: آئی ایس پی آر ایرانی قیادت نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مسائل کے حل کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک، 4 اہلکار شہید پنج پائی اور نوحصار میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 6 اہلکار زخمی بھی ہوئے
عیدی مانگنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف 'بھیک' مانگنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوگا: ڈی آئی جی عوام سے پیسے مانگ کر محکمہ پولیس کی ساکھ خراب کرنے والوں کی فورس میں کوئی جگہ نہیں
پاکستان بنوں: فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 دہشتگرد مارے گئے ایک اہلکار شہید، دو زخمی، آئی جی کا ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
پاکستان آزاد کشمیر میں عام انتخابات سے قبل نیا انتخابی اتحاد بن گیا اتحادیوں کے ساتھ ملکرانتخابات میں بہترطریقے شرکت کریں گے، سردارعتیق
پاکستان پام وسٹا کیس: ڈیڑھ ارب کا فراڈ کرنے والا مفرور ملزم ابوظہبی سے گرفتار ملزم پر جعلی پلاٹس کے ذریعے شہریوں سے اربوں روپے بٹورنے کا الزام ہے جبکہ اب تک 295 متاثرین کے ساتھ فراڈ کا انکشاف ہوچکا ہے
پاکستان اسکردو میں لاپتہ ہونے والے جاپانی سیاح کی لاش کا سراغ مل گیا پانچ روز سے لاپتا سیاح کی لاش گہری کھائی میں موجود، ریسکیو آپریشن جاری
پاکستان پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 13 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں سے آئی ای ڈی بم، 4 ڈیٹونیٹر، 8 حفاظتی فیوز وائرز، 15 فٹ تار، ممنوعہ اسٹیکرز، کتابیں اور نقدی برآمد
پاکستان سہیل آفریدی اور محسن نقوی کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی سہیل آفریدی نے اس موقع پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں میں رکاوٹوں پر شکوہ بھی کیا