سپر ایٹ مرحلہ: بھارت نے بنگلہ دیش کو ہراکر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی سپر ایٹ راؤنڈ کے دو میچز میں کامیابی کے ساتھ بھارت کا سیمی فائنل میں جانا تقریباً یقینی ہوگیا
ٹی 20 ورلڈ کپ/سپر ایٹ مرحلہ : بھارت نے بنگلہ دیش کو ہدف دے دیا آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا 50 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستان اسنوکر ٹیم کا اعلان ایشین انڈر 21 مقابلوں میں بھی قومی کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے
کھیل وراٹ کوہلی بابر اعظم کا کونسا ریکارڈ توڑنے کے قریب وراٹ کوہلی کے رواں ٹورنامنٹ کے بعد بابر اعظم کی جگہ لینے کے امکانات روشن ہیں
کھیل افغان کھلاڑیوں نے باورچی خانہ سنبھال لیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے موقع پر افغانستان کے کھلاڑی کھانے کے حوالے سے پریشان ہیں
کھیل پاکستان کو شکست دینے والا امریکہ ویسٹ انڈیز سے ہار گیا ویسٹ انڈیز نے 129 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کر لیا