ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلادیش کو آسٹریلیا نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہرا دیا ورلڈ کپ کا یہ 44 واں میچ سرویون رچرڈز کرکٹ اسٹیڈیم، نارتھ ساؤنڈ اینٹیگوا میں کھیلا گیا
سپر 8 مرحلہ : جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپین انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی جنوبی افریقہ اور انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 راؤنڈ میں گروپ 2 میں شامل ہیں۔
کپتان بابراعظم کا یوٹیوبرز،سابق کرکٹرز کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کپتان کی جانب سے یوٹیوبرز اور سابق کھلاڑیوں کو قانونی نوٹسز بھجوانے کا امکان
کھیل شاداب کو ٹیم میں کیوں شامل کیا؟ اظہر محمود نے صحافی کے سوال کا جواب دے دیا اسسٹنٹ کوچ نے بڑی وجہ بتا دی
کھیل پاکستان مخالف گوتم گمبھیر کے ساتھ ہاتھ ہو گیا اس سے قبل گوتم گمبھیر کے ہیڈ کوچ بننے کی خبریں سامنے آ رہی تھیں
کھیل میچ کے دوران بھارتی اور افغان کھلاڑی لڑ پڑے؟ حقیقت سامنے آ گئی افغانستان اور بھارت کے میچ کے دوران سوریا کمار یادو اور راشد خان کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کا سپر 8 مرحلہ: آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 28 رنز سے ہرادیا وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کی وجہ میچ کئی بار روکا گیا
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ہی پاکستان کرکٹ حوالے سے بُری خبر آگئی میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ سے ہی آؤٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم شدید تنقید کی زد میں ہے