کیا بھارتی کرکٹ ٹیم آئندہ برس چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئے گی؟ پورا ملک 8 بڑی ٹیموں کی میزبانی کیلیے پرجوش اور تیار ہے، سابق کپتان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلوی کپتان کا افغان فیلڈر کی انجری پر دلچسپ رد عمل ہماری ٹیم نے مل کر افغانستان اور بنگلادیش کا میچ دیکھا اور یہ کمال کا میچ ہوا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کوچنگ اسٹاف تبدیل، محمد وسیم ہیڈ کوچ مقرر سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالرحمان اسپن بولنگ کوچ اور جنید خان اسسٹنٹ کوچ ہوں گے: پی سی بی اعلامیہ
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل، افغانستان، جنوبی افریقا میں سے کس کا پلڑا بھاری دونوں ٹیمیں فائنل تک رسائی کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگائیں گی