بابراعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی اینکر مبشر لقمان کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا سلیکشن کمیٹی کے ممبر نے ہتکِ عزت آرڈیننس 2002 کے تحت اینکر مبشر لقمان کو لیگل نوٹس بھیجا
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت اور انگلینڈ کے سیمی فائنل سے قبل اچھی خبر آگئی بھارت اور انگلینڈ کے سیمی فائنل کیلئے ریزرو ڈے کیوں نہیں رکھا گیا
کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست، افغان ٹیم نے منفی ریکارڈ اپنے نام کرلیا جنوبی افریقا کiخلاف بڑے میچ میں افغانستان کی پوری ٹیم 11.5 اوورز میں 56 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
کھیل افغانستان کو شکست دے کر جنوبی افریقا پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا افغانستان کا 57 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 8.4 اوورز میں ہی حاصل کرلیا