بھارت ٹی 20 کرکٹ کا سلطان بن گیا، 17 سال بعد ٹائٹل اپنے نام کرلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ بارباڈوس میں کھیلا گیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ویرات کوہلی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نےٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں پر ڈالرز کی برسات ہوگی ورلڈ کپ جیتنے پر 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر ملیں گے، ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ 12 لاکھ 50 ہزار ڈالر ہے۔
کھیل آئندہ دو سال کے لیے ٹی 20 کرکٹ کا سلطان کون ہوگا؟ فیصلہ آج آج شام بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹاکرا ہوگا، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ناقابلِ شکست رہی ہیں۔