چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کے پاکستان نہ آنے کی خبروں پر بھارتی بورڈ کا بڑا بیان آگیا واضح رہے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کرنے جا رہا ہے
پی سی بی نے نسیم شاہ کو ’دی ہینڈرڈ لیگ‘ میں شرکت سے روک دیا فاسٹ فالر کا کیلئے 'دی ہینڈرڈ لیگ‘ برمنگھم فونکس کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا۔