پاکستان ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پہنچ گیا سیمی فائنل میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز کو 20 رنزسے ہرا دیا
پی سی بی کو ڈومیسٹک کرکٹ کے لئے کوچز کی تلاش، اشتہار جاری خواہش مند امیدوار 15 جولائی تک اپنی درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں
نئی قومی سلیکشن کمیٹی میں کون کون شامل ہوگا ؟ ناموں کا اعلان ہوگیا قومی سلیکشن کمیٹی میں 4 ووٹنگ اور 5 نان ووٹنگ ممبرز ہوں گے
کھیل ہاردک پانڈیا کی زندگی میں خاتون کی انٹری، اہلیہ کی معنی خیز ویڈیو ہاردک پانڈیا اور نتاسا کے درمیان تعلقات خراب ہونے کے ساتھ ساتھ طلاق کی خبریں بھی آ رہی ہیں
کھیل شاہین شاہ آفریدی کے ہاں بچے کی ولادت سے متعلق خبر بچے کی ولادت کے پیش نظر بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے
کھیل محمد یوسف سے تنازع کی اندورنی کہانی: ’جب شاہین شاہ نے سب کے سامنے معافی مانگی‘ دورہ انگلینڈ سے قبل شاہین شاہ آفریدی نے محمد یوسف کے ساتھ بدتمیزی کی تھی
کھیل ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنلز میں کون سی ٹیم کس سے مقابلہ کرے گی پہلا سیمی فائنل شام 5 بجے جبکہ دوسرا سیمی فائنل رات 9 بجے کھیلا جائے گا