ایشین پاورلیفٹنگ چیمپین شپ میں پاکستانی بہنیں چھا گئیں ویرونکا سہیل اورسائبل سہیل کےبعد ان کی تیسری بہن ٹونیکل سہیل نےبھی چاروں کیٹگریزمیں گولڈ میڈل جیت لئے۔
شاہین آفریدی بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ کیوں نہیں کھیل سکتے؟ کوچ نے بتا دیا پی سی بی نے بھی شاہین آفریدی کو اہم سیریز سے باہر کیے جانے کا امکان ظاہر کیا تھا۔
روہت شرما کے کندھے پر پراسرار اضافی ہاتھ کی حقیقت کیا ہے؟ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ تصویر پر اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔
کھیل پی سی بی کا نامناسب رویے پر شاہین آفریدی کے خلاف ایکشن کا فیصلہ مزید دو سے تین کھلاڑیوں کے خلاف شکنجہ سخت کرنے پر بھی مشاورت
کھیل مالی مشکلات اور بجلی کا بھاری بل، ہاکی اولمپئین زاہد شریف نے گردہ بیچنے کا عندیہ دے دیا میرے پاس میڈلز کے علاوہ گردہ ہے جو میں فروخت کرنے کو تیار ہوں، زاہد شریف
کھیل اظہر محمود نے پی سی بی کو بھیجی گئی رپورٹ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا چیئرمین پی سی بی سے ملاقات میں کسی کھلاڑی کی انفرادی کارکردگی پر بات نہیں کی، اسسٹنٹ کوچ قومی ٹیم
کھیل چیمپئنز ٹرافی 2025، بھارت نے پاکستان کے بجائے کن ممالک میں میچ کھیلنے کی رضامندی ظاہر کر دی اس سے قبل پاکستان کی جانب سے بھارت کے تمام میچز لاہور میں کھیلے جانے کی خبر سامنے آئی تھی
کھیل نیدرلینڈز کو شکست دے کر انگلینڈ یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلش ٹیم نے نیدرلینڈز کو 1-2 سے شکست دی