ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی پر صاحبزادہ فرحان کو بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا آئی سی سی نے پاکستان کے صاحبزادہ فرحان کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا