ویرات کوہلی کا جنوبی افریقی ماڈل کی تصویر کو مبینہ’لائک‘، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار 2025 میں بھی کوہلی نے بھارتی اداکارہ اونیت کورکی ایک تصویر لائک کی تھی۔