یقین ہے ایرانی ٹیم ورلڈکپ کھیلنے امریکا ضرور آئے گی: فیفا چیف فیفا کے صدر نے ایرانی فٹبال ٹیم کو امریکا میں مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے
پی ایس ایل 11: گلین میکسویل نے اہم سنگ میل عبور کرکے تاریخ رقم کر دی انہوں نے یہ کارنامہ حیدرآباد کنگز مین اور راولپنڈیز کے درمیان میچ کے دوران سرانجام دیا