ٹی 20 ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری، پاکستان کس پوزیشن پر موجود ہے؟ آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ میں ابتدائی 7 ٹیموں کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
چیمپئنز فٹبال لیگ: آرسنل نے 20 برس بعد فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا آرسنل نے سیمی فائنل میں اٹلیٹیکو میڈرڈ کو دو ایک سے شکست دی۔