مانچسٹر سٹی نے چیلسی کو شکست دے کر ایف اے کپ جیت لیا فاتح ٹیم کے لیے فیصلہ کن گول اینٹوان سیمینیو نے دوسرے ہاف میں اسکور کیا۔
فٹبال کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ؛ میسی اور رونالڈو چھٹا ورلڈکپ کھیلنے کے لیے تیار دونوں لیجنڈز ورلڈکپ 2026 میں 'دی لاسٹ ڈانس' کے لیے ایکشن میں نظر آئیں گے؛ شائقینِ دونوں کے آمنے سامنے آنے کے منتظر
محسن نقوی کو آئی پی ایل کے فائنل میں شرکت کی دعوت محسن نقوی کو بھی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوگیا ہے
کھیل بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران حسن علی سر پر چوٹ لگنے سے زخمی، حالت خطرے سے باہر حسن علی کیچ لینے کے دوران زخمی ہوئے