فٹبال میچ کے دوران ڈنمارک کے کھلاڑی کو دل کا دورہ ایرکسن میچ کے 79ویں منٹ میں اچانک سینے کو پکڑتے ہوئے زمین پر گر گئے۔