کینیڈا میں فیفا ورلڈ کپ کی دوسری افتتاحی تقریب، نورا فتحی کی شاندار پرفارمنس ٹورنٹو میں موسیقی، روشنیوں اور ثقافتی رنگوں نے شائقین کو سحر میں مبتلا کر دیا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026: افتتاحی میچ میں 3 ریڈ کارڈز، میکسیکو کی جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست قطر میں ہونے والے گزشتہ ورلڈکپ میں پورے ٹورنامنٹ میں صرف 4 ریڈکارڈز ہوئے تھے۔