میسی، ایمباپے یا ہیری کین: فیفا ورلڈ کپ کا گولڈن بوٹ کسے ملے گا؟ گولڈن بوٹ کی دوڑ کو حالیہ ورلڈ کپ کے دلچسپ ترین انفرادی مقابلوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔
بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی بدترین کارکردگی؛ گمبھیر اور اگرکر کو الزام کیوں دیا جارہا ہے؟ جب شریاس آئیر کو کپتانی کی خبر ملی تو وہ حیران نہیں ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے پہلے ہی اندازہ تھا، میں اس کی توقع کر رہا تھا: بھارتی میڈیا
کیا فیفا ورلڈ کپ فکس ہے؟ میسی اور ارجنٹائن پر تنقید کیوں؟ وی اے آر سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والی ٹیم کونسی ہے اور کس ٹیم کو سب سے زیادہ تحفظ دیا جا رہا ہے؟ سوشل میڈیا پر بحث۔