یو اے ای کا 50 فیصد حکومتی نظام مصنوعی ذہانت پر منتقل کرنے کا فیصلہ شیخ منصور بن زید منصوبے کی نگرانی کریں گے اور محمد القرقاوی عملدرآمد کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔
ایلون مسک کی 'اسپیس ایکس' کا پاکستانی نژاد انٹرپرینیور کی کمپنی سے 60 ارب ڈالر کا معاہدہ معاہدے کے تحت خلائی کمپنی کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ رواں سال کے آخر تک "کرسر" کو 60 ارب ڈالر میں خرید سکے۔
پودوں میں احساس کے ساتھ آواز سننے کی صلاحیت کا بھی انکشاف یہ دریافت زراعت کے شعبے میں نئی تحقیق کے دروازے کھول سکتی ہے۔
ٹیکنالوجی آئی فون میں ڈیلیٹ شدہ پیغامات دوسروں کو دکھانے والے بگ کا انکشاف کوئی بھی خاص ٹولز استعمال کر کے ان ڈیلیٹ کیے گئے میسجز کو دوبارہ دیکھ سکتا ہے۔