فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان، مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی نئے کریئیٹرز کے لیے کمائی کے دروازے کھل گئے۔
ہر انسٹاگرام ریل کے نیچے 'کمنٹ فار لنک' کیوں لکھا ہوتا ہے؟ کمائی کا خفیہ طریقہ جانیے انسٹاگرام پر "کمنٹ فار لنک" کا راز کیا ہے اوراس کا بڑھتا ہوا رجحان کس بات کی عکاسی کرتا ہے؟