پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز بحال اتوار کے روز دنیا بھر میں صارفین نے فیس بک سروسز کے استعمال میں مشکلات کی شکایت کی تھی