کینیڈا: کلب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 11 افراد زخمی، حالت تشویشناک سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقہ گھیرے میں لے لیا، حملہ آور کی تلاش جاری اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 06:31pm