افغانستان میں سیلاب سے تباہی، 20 افراد جاں بحق 100 لاپتا سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں گھروں، دکانوں اور بلدیاتی عمارتوں کو بری طرح تباہ ہوتے دیکھایا گیا شائع 21 جولائ 2026 01:37pm