سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر امریکا کے 5 طیارے ایرانی حملے میں تباہ اس بات کا انکشاف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے شائع 14 مارچ 2026 08:25am