پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی پولیس اور ایلیٹ فورس کے تازہ دم دستے پی ٹی آئی صدر کے گھر پہنچ گئے اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 08:23pm
سانحہ 9 مئی اگر نائن زیرو یا بلاول ہاؤس سے پلان ہوتا تو ردعمل کیا ہوتا، وزیرخارجہ 9 مئی کے واقعات ناقابل برداشت ہیں، جناح ہاؤس اور ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، بلاول بھٹو شائع 26 مئ 2023 05:18pm
عسکری ٹاورحملہ: پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے اعجازچوہدری کیخلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج ہے شائع 26 مئ 2023 01:40pm
عمران خان کی چیف جسٹس سے مراد سعید کا تحفظ یقینی بنانے کی درخواست چیف جسٹس واحد شخصیت ہیں جو مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بنا سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 25 مئ 2023 09:24pm
ملیکہ بخاری، مسرت اور جمشید چیمہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان 13ماہ میں بننے والے بیانیے کی وجہ سے 9 مئی کا واقعہ ہوا، مسرت،جمشید چیمہ اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 11:22pm
وزیراعظم ’عظمت شہداء کنونشن‘ کے دوران ماؤں کو دلاسہ دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ویڈیومیں شہباز شریف کو اپنے آنسوصاف کرتے دیکھا جاسکتا ہے شائع 25 مئ 2023 08:51am
190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن کے ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہیں، فیصل واوڈا فیض حمید کی باقیات سینیٹ اور دائیں بائیں موجود ہیں، سابق وفاقی وزیر شائع 24 مئ 2023 05:31pm
’تمہاری کابینہ گرفتاری پر روتی اور تمہیں چھوڑتی جا رہی ہے‘ اصل سیاسی جماعت اور مسلح جتھوں میں فرق ہے، مریم ارنگزیب کے عمران خان اور پی ٹی آئی پر طنز اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 07:43pm
جے آئی ٹی نے جناح ہاؤس سمیت حساس تنصیبات پر حملوں کی تحقیقات شروع کردیں حملوں میں ملوث 1634 افراد ابھی تک انتہائی مطلوب ہیں، جے آئی ٹی حکام شائع 23 مئ 2023 05:00pm
مجھے مائنس کردیں تو اس سے پاکستان کو کیا فائدہ ہے، عمران خان منصوبہ بنا کر ہماری جماعت کو ختم کرنے کی سازش کی گئی، چیئرمین تحریک انصاف اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 11:17pm
ہیومن رائٹس واچ کا گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی رہائی کا مطالبہ زیر حراست افراد کو پاکستانی قانون کے مطابق 24 گھنٹوں کے اندر عدالت میں پیش کرنا چاہئے، ہیومن رائٹس واچ شائع 20 مئ 2023 07:46pm
لاڈلے کو ریلیف نہ ملتا تو یہ فتنہ بوتل میں مکمل بند ہوتا، وزیر داخلہ ان کا کہنا تھا کہ قوم کو اس فتنے کو ووٹ کی طاقت سے نکالنا ہوگا۔ شائع 13 مئ 2023 05:15pm
عمران کو پنجاب حکومت کی جانب سے گرفتاری کا خدشہ، پھر سے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا 9 مئی یا اس کے بعد درج مقدمات میں گرفتار نہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر شائع 13 مئ 2023 04:46pm