جب خطرناک سین نے 'الفا براوو چارلی' کے کیپٹن کاشف کی دھڑکنیں روک دیں ایک انتہائی خطرناک منظر کی شوٹنگ کا احوال بتا کر مداحوں کو ماضی کی یاد تازہ کردی۔ شائع 21 مئ 2026 09:29am