پشاور ہائیکورٹ نے 2 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو عہدوں سے فارغ کردیا دونوں ججز کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوکری سے برخاست کیا گیا: پشاور ہائیکورٹ شائع 10 فروری 2026 08:44pm