آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: مسلم لیگ (ن) 5 اور پیپلز پارٹی ایک نشست پر کامیاب
آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 20 نشستوں پر الیکشن کا انعقاد، ایک حلقے میں پولنگ ملتوی ہوگئی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.