سلمان خان اور ان کی بہن کے خلاف فلاحی کاموں میں فراڈ کا کیس، عدالت نے طلب کرلیا مقدمے کی اگلی سماعت 5 اکتوبر کو مقرر کی گئی ہے۔ شائع 06 اگست 2026 11:35am