عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے عرفات منہاس نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں یہ اہم ریکارڈ اپنے نام کیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2026 09:15pm