پاکستان شائع 23 نومبر 2022 12:23pm آرمی چیف کی تعیناتی پرشہباز گِل کے جواب نے قہقہے بکھیردیے 'میں اپنے حصے کی مار کھا چُکا ہوں'
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 11:44am آرمی چیف تقرری: جی ایچ کیو سے وزارت دفاع بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کوموصول سمری میں میں 6 سینیئر ترین جرنلز کے نام ہیں، آئی ایس پی آر
رائے اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 03:03pm کیا سمری آئے بغیر اہم تعیناتی کا اعلان وزیراعظم کیلئے ممکن ہے صدر عارف علوی کا کردار اہم
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 10:34am آرمی چیف کی تعیناتی پر رانا ثناء کا بیان خطرے کی گھنٹی ہے، شیخ رشید 'بیان سے واضح ہے سب اچھا نہیں، سب ایک پیج پرنہیں'
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 02:44pm آرمی چیف کی تعیناتی: وزیراعظم ہاؤس کو سمری موصول سمری میں سینیارٹی اور اہلیت کی بنیاد پر5 سے 6 نام شامل، ذرائع
اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 12:32pm عمران کی تاریخ سے پہلے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ ہوچکا ہوگا، رانا ثناء 'صدر مملکت سمری نہیں روک سکتے، انہیں فوراً دستخط کرنا ہوں گے'
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 11:57am پاکستان میں بات چیت منتخب سویلین حکومت سے ہوتی ہے،امریکہ جنرل باجوہ کے دورے سے متعلق سوال پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا جواب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2022 11:21am کسی کو اجازت نہیں دینگے پاکستان کو کمزور کرے، آرمی چیف 146 ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈمیں آرمی چیف کی شرکت
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 10:18am آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے آرمی چیف سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 10:59am ملکی دفاع کیلئے پاکستانی قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف 6 ستمبر پاک افواج کے غیر متزلزل عزم کی علامت ہے، سربراہ پاک فوج کا پیغام
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 03:39pm فوج کا کام سیاستدانوں کو تحفظ فراہم کرنا نہیں، خواجہ آصف عمران خان فارن فنڈنگ کیس پرپردہ ڈالانا چاہتے ہیں انہوں نے تسلیم کیا کہ ہیرے سستی چیزہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 01:16pm سیلاب سے متاثرہ ہر شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل لاکھڑا کے دور افتادہ علاقے گوٹھ سدوری کا دورہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2022 06:43pm پاک فوج سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والے قانون کی گرفت میں سائبرکرائم ونگ نے بڑی کارروائی کرتے مزید اکاؤنٹس کا سراغ لگایا
پاکستان شائع 17 اگست 2022 10:23am آرمی چیف جنرل باجوہ کے لیے متحدہ عرب امارات کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز متحدہ عرب امارات کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات استوارکرنے کی کوششوں کو سراہاگیا
پاکستان شائع 09 اگست 2022 11:31am آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ اس سے قبل جولائی میں بل گیٹس اور وزیراعظم شہباز شریف کے مابین بھی ٹیلیفونک رابطہ ہواتھا
پاکستان شائع 06 اگست 2022 04:17pm عرب امارات پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، مفتاح اسماعیل امارات نے پاکستان کے ساتھ اپنے تعاون کو جاری رکھنے پرمزید زور دیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 12:08pm وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون، لاپتہ ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات لیں وزیراعظم نے 12 کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت آرمی کے 6 افسران اور جوان کی سلامتی سے متعلق تشویش و فکرمندی کا اظہار کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 02:40pm مداخلت نرم ہو یا گرم ، سب کو مل کرملک بچانا ہے بیل آؤٹ پیکج جلد نہ آیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے، شیخ رشید کادعویٰ
▶️ پاکستان شائع 14 جولائ 2022 09:28pm اہم فیصلوں کیلئے عمران خان نہیں، آرمی چیف پارلیمنٹ آتے تھے: خواجہ آصف عمران خان کو فوج کی بیساکھیاں میسر نہیں تو وہ ایکس وائی کی بات کرتا ہے، مجھے نہیں پتہ یہ ایکس، وائی اور زیڈ کون ہے
پاکستان شائع 01 جولائ 2022 01:22pm وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوسعودی اعلیٰ سول ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی۔
پاکستان شائع 23 جون 2022 09:31am پاکستان اٹلی کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: آرمی چیف اطالوی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
پاکستان شائع 19 جون 2022 12:03am جب وزیراعظم تھا تو میری سوچ نہیں تھی کہ اگلا آرمی چیف کون ہوگا: عمران خان خوف ہے کہ کہیں ملک دیوالیہ نہ ہوجائے، کل عوام مہنگائی کے خلاف نکلے گی تاہم بیرون ملک پاکستانی اگر ڈالرز پاکستان لے آئیں تو مسئلہ حل ہوجائے گا
پاکستان شائع 18 جون 2022 10:24pm فیٹف کی شرائط مکمل ہونے کے اعلان پر وزیراعظم کی آرمی چیف کو مبارکباد وزیراعظم نے جی ایچ کیو میں 'کور سیل' کے قیام پر آرمی چیف کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ سول ملٹری قیادت اور ٹیم کو شاباش دیتا ہوں
پاکستان شائع 17 جون 2022 11:58pm سول ملٹری ٹیم نے فیٹف ایکشن پلان کے عمل درآمد کو یقینی بنایا: آرمی چیف پاک فوج نے فیٹف کے ایکشن پلان پر عملدرآمد کو بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کوشش سے پاکستان کی وائٹ لسٹ ہونے کی طرف راہ ہموار ہوئی ہے