بنگلا دیش کے 15 کرکٹرز کو ملائیشیا میں گرفتار کر لیا گیا ملائیشیا کی بارڈر کنٹرول اینڈ پروٹیکشن ایجنسی نے یہ کارروائی مکمل کی شائع 19 مارچ 2025 03:43pm
لکی مروت پولیس کی کارروائی، 2 مغوی بازیاب اغوا کاروں نے مغویوں کو بنوں سے اغوا کیا تھا، پولیس شائع 18 مارچ 2025 09:46am
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار دونوں ملزمان کو سرگودھا اور سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا شائع 12 مارچ 2025 05:16pm
اسپین: دہشتگردی کے الزام میں گرفتار 14 پاکستانیوں میں سے 5 رہا، مزید کی رہائی کا امکان گرفتار افراد کا تعلق مبینہ طور پر پاکستانی سیاسی مذہبی جماعت سے ہے شائع 10 مارچ 2025 02:30pm
بینک فراڈ کیس: ایف آئی اے نے اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کو گرفتار کرلیا عاطف حسین پرالزام ہے کہ نجی بینک کے ساتھ 70 کروڑ روپے کا فراڈ کیا، ایف آئی اے حکام شائع 08 مارچ 2025 06:03pm
لاہور: شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا فائرنگ کا واقعہ شالیمار کے علاقے میں پیش آیا، پولیس شائع 07 مارچ 2025 10:27pm
کراچی میں لگژری گاڑیاں چھیننے والے گروہ کا سرغنہ پولیس اہلکار نکلا چھینی ہوئی گاڑیاں گینگ کے دیگر ساتھیوں کے ذریعے فروخت کی جاتی ہیں، ملزم کا اعتراف اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 12:05am
لاہور: والد سے 2 کروڑ ہتھیانے کیلئے اغوا کا ڈراما رچانے والا نوجوان دوست سمیت گرفتار عبدالرحمان نے درخواست دی کہ بیٹا اغوا ہوگیا، پولیس اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 09:17pm
میرپور: برطانوی خاتون کو ہراساں کرنے پر تھانیدار پکڑا گیا تھانہ تھوتھال کے ایس ایچ او کو فرار ہوتے ہوئے پکڑا گیا شائع 28 فروری 2025 10:59pm
بھارت کی خطرناک لیڈی ڈان گرفتار 33 سالہ خاتون طویل عرصے سے پولیس کے ریڈار پر تھی، بھارتی میڈیا شائع 21 فروری 2025 11:28am
اے آئی کیمرے نے 10 سال سے مفرور ملزم کو ڈھونڈ نکالا، کیسے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ملزم ضمانت ملنے کے بعد فرار ہو گیا تھا، کافی تلاش کے بعد بھی پولیس اسے پکڑ نہیں سکی اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 11:57pm
اسلام آباد: بہو کو قتل کرنے والا سسر ساتھی سمیت پکڑا گیا قتل میں ملوث 2 ملزمان کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا، ترجمان پولیس شائع 19 فروری 2025 07:27pm
پاکستانی لڑکے کی محبت میں ناکام واپس جانیوالی امریکی خاتون دبئی میں گرفتار اونیجا اینڈریو رابنسن 7 فروری کی رات کراچی سے پرواز ای کے 603 سے دبئی پہنچی تھی شائع 17 فروری 2025 12:10am
کراچی : مشرف کالونی میں حاملہ خاتون کے قتل کا ڈراپ سین ملزمان مقتولہ کے پہنے ہوئے طلائی زیورات چھین کر تشدد اور قتل کرکے فرار ہوگئے تھے اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 05:28pm
بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی حامی اداکاروں کی گرفتاریاں شروع سابق حکومت کے حامیوں کے خلاف کارروائیاں جاری شائع 07 فروری 2025 10:39am
کرم پولیس نے تحصیل چیئرمین آغا مزمل حسین کو حراست میں لے لیا تحصیل چیئرمین پر پاراچنار دھرنا کی ایف آئی آر درج تھی، پولیس شائع 24 جنوری 2025 12:24pm
بھارت : کمبھ میلے میں لوٹی رقم سے ”اشنان“ کرنے جانے والا چور پکڑا گیا ملزم اروند نے دہلی کے مختلف علاقوں میں 3 گھروں سے زیورات چوری کئے تھے شائع 23 جنوری 2025 10:23pm
مکہ مکرمہ : عمرہ زائرین سے جعلسازی کرنے والے 10 پاکستانی شہری گرفتار ملزمان لوگوں کو نقلی سونے کے سکے اور بسکٹ فروخت بھی کرتے تھے شائع 12 جنوری 2025 11:44pm
ڈی چوک احتجاج، گرفتار 200 سے زائد مظاہرین کی درخواست کا فیصلہ اے ٹی سی کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے گزشتہ روز یہ فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ شائع 10 جنوری 2025 09:57am
قتل کیس میں مطلوب پاکستانی نوجوان 3 سال بعد نیدرلینڈز سے گرفتار 35 سالہ خاتون 2022 میں تہہ خانے سے مردہ پائی گئی تھی شائع 09 جنوری 2025 08:55pm
60 ہزار روپے کی قبر فروخت کرنے والا ملزم گرفتار قبرستانوں میں تدفین کے لیے 14300روپے کا نرخ مقرر کردیا، میئرکراچی اپ ڈیٹ 09 جنوری 2025 07:20pm
سوشل میڈیا پر دوستی: پاکستانی لڑکی سے محبت پر بھارتی نوجوان گرفتار 30 سالہ بادل بابو کی فیس بک پر پاکستانی لڑکی سے دوستی ہوئی تھی شائع 02 جنوری 2025 11:37pm
اسکول میں غیراخلاقی فلمیں دیکھنے والے ٹیچر کا پکڑے جانے پر بچے پر تشدد بچے کے والد اسکول ٹیچر کی شکایت لے کر پولیس اسٹیسشن پہنچ گئے شائع 29 دسمبر 2024 09:39am
شیطانی پھونک مار کر اپنے شکار کی یادداشت مٹانے والی لٹیری گرفتار خاتون نے شیطانی پھونک سے کئی افراد کو اپنا شکار بنایا ہے، پولیس شائع 28 دسمبر 2024 01:00pm
بھارتی اداکار جنسی ہراسانی اور دھمکانے کے الزام میں گرفتار ایک خاتون اداکارہ کی شکایت پر کی گئی ہے اداکار کو گرفتار کیا گیا، پولیس شائع 28 دسمبر 2024 11:06am
12ویں جماعت کا طالبعلم صرف 750 کی فراڈ اسکیم بیچ کر کروڑ پتی بن گیا کئی شہریوں نے طالبعلم کے خلاف فراڈ کی شکایت درج کرائی تھی، پولیس شائع 25 دسمبر 2024 01:23pm
بھارت: مالدار مردوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن انجام کو پہنچ گئی ملزمہ نے بھارت کی مختلف ریاستوں میں شادی کرکے لوٹ مار کی، پولیس شائع 23 دسمبر 2024 12:43pm
دبئی: چار پاکستانیوں نے جعلی پولیس اہلکار بن کر بھارتی اغوا کرلیے، عدالت کا بڑا حکم ملزمان کی سزا پوری ہونے کے بعد انہیں ملک بدر کر دیا جائے گا، عدالت شائع 23 دسمبر 2024 12:29pm
پاکستانی اور بھارتی کو 70 کلو منشیات اسمگلنگ کیس میں عمر قید انہوں نے ملک میں غیر قانونی منشیات چھپ کر فروخت کرنے کا منصوبہ بنایا تھا شائع 21 دسمبر 2024 11:31am