سندھ طاس معاہدے پر جے یو آئی ہند رہنما کا مودی کا ہم نوا بننے سے انکار دریا ہزاروں سالوں سے بہ رہے ہیں اور ان دریاؤں کا پانی کہاں لے جاؤ گے؟ ارشد مدنی کا سوال شائع 06 مئ 2025 10:04am