ارشد ندیم نے دوسری بار نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا پاکستان واپڈا کے سمیع اللہ پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے۔ شائع 08 دسمبر 2025 06:17pm
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی سے متعلق فیصلہ سنادیا سینیٹر پرویز رشید کی سربراہی میں قائم پی ایس بی ایجوڈی کیٹرز نے دونوں فریقین کا مؤقف سننے کے بعد فیصلہ سنایا شائع 24 نومبر 2025 06:44pm
ارشد ندیم نے ریاض میں جیولن تھرو میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیت لیا پاکستان کے دوسرے کھلاڑی محمد یاسر سلطان نے بھی چاندی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔ شائع 20 نومبر 2025 12:00am
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی لگادی گئی ایتھلیٹکس فیڈریشن نے سید حبیب شاہ پر بھی 10 سال کی پابندی عائد کردی شائع 12 اکتوبر 2025 05:47pm
جیولن تھرو فائنل: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا میڈل کی دوڑ سے باہر ارشد ندیم کا ابتدائی تین باریوں کے بعد ٹاپ 8 میں رہنا ضروری تھا۔ شائع 18 ستمبر 2025 04:17pm
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: جیولن تھرو میں ارشد ندیم نے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ارشد ندیم نے 85 اعشاریہ 28 کی تھرو کی۔ شائع 17 ستمبر 2025 05:42pm
ورلڈ ایتھلیٹکس کی عالمی رینکنگ جاری: ارشد ندیم جیولن تھرو میں چوتھے نمبر پر بھارت کے نیرج چوپڑا کا پہلا نمبرہے، ورلڈایتھلیٹکس فیڈریشن شائع 28 جون 2025 03:18pm
ارشد ندیم کا عالمی اعزاز، فوربز کی ’تھرٹی انڈر 30 ایشیا‘ فہرست میں شامل پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ جیولن تھرو مقابلے میں 92.97 میٹر کی تھرو کرکے اولمپکس گولڈ میڈل حاصل کرچکے شائع 17 جون 2025 12:20pm
پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے قومی ہیرو نے گزشتہ روز ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ جیولین تھرو میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ شائع 01 جون 2025 10:53pm
کامیابی پر جتنا شکر ادا کروں کم ہے، جیولن تھرور ارشد ندیم جیت کا کریڈٹ پوری قوم کو جاتا ہے بھرپور دعائیں کرنے پر قوم کا شکر گزار ہوں، ارشدندیم شائع 31 مئ 2025 03:44pm
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیولن تھرو: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا ارشد ندیم اولمپکس کے بعد ایشین چیمپئن بھی بن گئے اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 05:39pm
ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جیولن تھرو کا فائنل کل جنوبی کوریا میں کھیلا جائے گا، جہاں ارشد ندیم اور یاسر سلطان پاکستان کی نمائندگی کریں گے اپ ڈیٹ 30 مئ 2025 12:05pm
ایشین ایتھلیٹکس فیڈریشن نے ارشد ندیم کو سال 2024 کا ایشیا کا بہترین ایتھلیٹ قرار دے دیا ارشد ندیم کو کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس فیڈریشن کے اجلاس کے بعد ایوارڈ سے نوازا گیا شائع 25 مئ 2025 06:50pm
ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے جنوبی کوریا روانہ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ شائع 23 مئ 2025 08:42am
نیرج چوپڑا کی دعوت پر ارشد ندیم کی بھارت جانے سے معذرت ارشد ندیم کا شیڈول پہلے سے طے شدہ ہےجس کی وجہ سے وہ بھارت کا دورہ نہیں کر سکیں گے۔ شائع 23 اپريل 2025 02:45pm
نیرج کی ارشد ندیم کو بھارت آنے کی دعوت، جا پائیں گے؟ نیرج اور ارشد ندیم کے درمیان ماضی میں عالمی مقابلوں کے دوران کئی بار کانٹے کا مقابلہ رہا ہے شائع 22 اپريل 2025 10:00am
ارشد ندیم کے کوچ کا حکومتی عدم توجہی پر احتجاج، سول ایوارڈ کی سفارش حکومتی سطح پر میری خدمات کو تسلیم نہیں کیا گیا، فیاض بخاری کا خط شائع 18 مارچ 2025 11:52pm
سال 2025 میں بڑے ایونٹس آ رہے ہیں ان میں شرکت کروں گا، ارشد ندیم 2028 اولمپک گیمز اگلا ٹارگٹ ہے، اولمپک گولڈ میڈلسٹ شائع 31 دسمبر 2024 03:33pm
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشدندیم کو ہلال امتیاز تفویض صدرمملکت آصف علی زرداری نے قومی ہیرو کو اعزاز سے نوازا شائع 29 اگست 2024 03:41pm
اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹر آمد جنرل ساحرشمشادنے ارشدندیم کی کامیابیوں کوسراہا شائع 20 اگست 2024 08:26pm
ارشد ندیم کے اعزاز میں کل جی ایچ کیو میں تقریب ہو گی تقریب کے انعقاد کا مقصد گولڈ میڈلسٹ کی صلاحیتوں کا اعتراف اورحوصلہ افزائی ہے اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 05:17pm
پورا پاکستان مجھے عزت اور پیار دے رہا ہے، جتنا شکر کروں اتنا کم ہے، ارشد ندیم میں آنے والے وقت کے تمام کھیلوں کیلئے پوری تیاری کروں گا اور پاکستان کا نام ہمیشہ بلند کروں گا، قومی ہیرو شائع 15 اگست 2024 10:44am
قومی ہیرو ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، حکومت کا 15 کروڑ نقد انعام اور ہلال امتیاز کا اعلان وزیراعظم نے ارشد ندیم کے کوچ کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان بھی کیا۔ اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 10:25pm
مریم نواز کی طرف سے ارشد ندیم کو ملنے والی گاڑی کا انوکھا نمبر 'ہیروز کو عزت ایسے دی جاتی ہے' شائع 13 اگست 2024 04:52pm
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو بڑی انعامی رقم سے نواز دیا وزیر اعلیٰ پنجاب بذریعہ ہیلی کاپٹر کھلاڑی کے گھر پہنچیں شائع 13 اگست 2024 01:38pm
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ملنے والی مراعات کیا ہیں ؟ حالیہ کامیابی کے بعد ارشد ندیم گریڈ 19 میں ترقی دی جائے گی شائع 12 اگست 2024 05:09pm
گاؤں میں بھٹے پر اینٹیں بناتا تھا،ارشد ندیم کے والد بیٹے کی کامیابی پر جذباتی ہوگئے خیال رہے پاکستانی ایتھلیٹ نے 92.97 میٹر کی شاندار تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ قائم کیا شائع 12 اگست 2024 11:23am
گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم اب بھی غیرملکی آفرز مسترد کریں گے؟ میں نے اپنے ملک کے لئے ان پیشکشوں کو مسترد کردیا تھا، گولڈ میڈلسٹ کا انکشاف شائع 12 اگست 2024 10:40am
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا قوم کو مزید خوشیاں دینے کے عزم کا اظہار پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے قومی ہیرو کے گھر مبارکباد دینے والوں کا تانتا اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 11:13am
ایتھلیٹکس فیڈریشن کا ارشد ندیم کو اہلِ خانہ سمیت عمرے پر بھیجنے کا اعلان تقریبات سے فارغ ہونے کے بعد قومی ہیرو عمرے کی سعادت حاصل کریں گے، اکرم ساہی شائع 11 اگست 2024 09:04pm