آزاد کشمیر انتخابات کا میدان تیار، مگر سیاسی گہما گہمی ماند کیوں پڑ گئی؟ آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات میں 45 حلقوں سے 852 امیدوار حصہ لیں گے اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 08:36pm