پاکستان ٹیم کی کپتانی کس کو ملے گی، مزید 3 نام سامنے آگئے باز بابراعظم کے وائٹ بال ٹیم کی قیادت سے مستعفیٰ ہونے کے بعد قومی ٹیم کو نئے کپتان کی تلاش شائع 04 اکتوبر 2024 03:54pm
قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے یونس خان نے دو نام تجویز کر دیے ہمارے کلچر میں بڑے کھلاڑی کو کپتان بنا دیا جاتا ہے جو غلط ہے، سابق کپتان شائع 03 اکتوبر 2024 01:44pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا بابراعظم نے کپتانی کیوں چھوڑی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 02 اکتوبر 2024 02:26pm
بابر اعظم نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا بابر اس بارے میں کرکٹ بورڈ اور ٹیم مینجمنٹ کو گزشتہ ماہ بتا چکے ہیں۔ شائع 02 اکتوبر 2024 01:02am
بابر اور کوہلی کا ایک ہی ٹیم میں کھیلنے کا امکان افرو ایشیا کپ 2005 میں لانچنگ کے 2 سال بعد بند کردیا گیا تھا، اب بحالی کی کوشش جاری ہیں۔ شائع 16 ستمبر 2024 07:53pm
بنگلہ دیشی ٹیم نے بابر اعظم کو ٹاپ 10 رینکنگ میں بھی ٹکنے نہ دیا ٹیسٹ کرکٹ میں بابراعظم سے 5 سال بعد اعزاز چھن گیا شائع 04 ستمبر 2024 03:38pm
پنڈی ٹیسٹ میں شکست: بابر اعظم کی ریٹائرمنٹ کی خبریں گونجنے لگیں ناقص کارکردگی پر کرکٹر کے مداح کافی مایوس کا شکار ہیں۔ شائع 03 ستمبر 2024 03:56pm
بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق گوتم گمبھیر بھی بول پڑے انہوں نے وسیم اکرم کے ساتھ آن لائن پروگرام میں وائٹ بال کپتان کو مشورہ بھی دیا شائع 23 اگست 2024 03:44pm
آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم کی حکمرانی برقرار، روہت شرما کا دوسرا نمبر شاہین شاہ آفریدی کی بھی ترقی ہوگئی، ون ڈے آل راؤنڈرز کی رینکنگ محمد نبی کی پہلی پوزیشن شائع 14 اگست 2024 05:45pm
پی سی بی نے ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل سے متعلق خبروں کی تردید کردی کھلاڑیوں پر پابندی لگانے، جرمانہ عائد کرنے کی خبر من گھڑت ہے، ترجمان شائع 04 اگست 2024 05:24pm
نئی ٹیسٹ رینکنگ: کس کھلاڑی نے بابر اعظم سے تیسری پوزیشن چھینی؟ آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی شائع 24 جولائ 2024 02:31pm
نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری: کون سا پاکستانی بلے باز اور بولر ٹاپ 10 میں شامل آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی شائع 17 جولائ 2024 03:15pm
تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ اسٹار کرکٹرز کو انجریز اور تھکاوٹ سے بچانے کیلئے پی سی بی کے بڑے منصوبے شائع 14 جولائ 2024 12:22pm
چئیرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کی بہتری کیلئے کوچز کو فری ہینڈ دے دیا غیر ملکی کوچز نے ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے پلان سے آگاہ کیا، شائع 09 جولائ 2024 02:46pm
بابر اعظم کپتان برقرار رہیں گے؟ چیئرمین پی سی بی کا جواب محسن نقوی سے ملاقات میں بعض سابق کرکٹرز نے سخت سوالات کیے، ذرائع شائع 08 جولائ 2024 10:24pm
کینیڈین لیگ : بابر اعظم، رضوان، شاہین سمیت 7 کھلاڑی این او سی کے منتظر پی سی بی کا آئی سی سی سے تفصیلات حاصل کرنے کے بعد کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرنے کا فیصلہ شائع 03 جولائ 2024 10:27pm
بابراعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی اینکر مبشر لقمان کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا سلیکشن کمیٹی کے ممبر نے ہتکِ عزت آرڈیننس 2002 کے تحت اینکر مبشر لقمان کو لیگل نوٹس بھیجا شائع 27 جون 2024 03:04pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والی ٹیم کے کپتان بابراعظم وطن واپس پہنچ گئے بابر اعظم نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے شائع 25 جون 2024 09:18am
بابر اعظم نے مبینہ الزامات عائد کرنے پر اینکر مبشر لقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا اظہر محمود کا بھی جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ شائع 23 جون 2024 08:58am
وراٹ کوہلی بابر اعظم کا کونسا ریکارڈ توڑنے کے قریب وراٹ کوہلی کے رواں ٹورنامنٹ کے بعد بابر اعظم کی جگہ لینے کے امکانات روشن ہیں شائع 22 جون 2024 01:58pm
کپتان بابراعظم کا یوٹیوبرز،سابق کرکٹرز کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کپتان کی جانب سے یوٹیوبرز اور سابق کھلاڑیوں کو قانونی نوٹسز بھجوانے کا امکان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:10pm
عوامی رد عمل سے بچنے کیلئے بابراعظم کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ ’موخر‘ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی فیملیز کے ہمراہ وقت بتائیں گے اپ ڈیٹ 18 جون 2024 06:51pm
بابر اعظم نے غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے ناقص کارکردگی کا ذمہ دار سب کو ٹھہرا دیا کپتانی سے متعلق فیصلہ بورڈ کی مشاورت سے کروں گا، بابر اعظم شائع 17 جون 2024 08:40am
ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست پر بابر کو ہٹانے کا فیصلہ، نیا کپتان کون ہوگا؟ ناقص کارکردگی کی بنیاد پر بابر اعظم سے متعلق بورڈ کا بیان شائع 15 جون 2024 06:03pm
میگا ایونٹ سے پاکستان کے باہر ہونے پر شاہد آفریدی ’بابر اعظم‘ پر برس پڑے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو مشورہ بھی دے ڈالا ہے شائع 15 جون 2024 09:36am
آپ جعلی کنگ ہیں، احمد شہزاد کپتان بابر اعظم پر پھٹ پڑے سابق کھلاڑی نے بابر اعظم کا پول کھول دیا شائع 13 جون 2024 06:23pm
ٹی 20 رینکنگ : بابر اعظم اور رضوان میں سے ایک کی ترقی ایک کی تنزلی رینکنگ میں بھارت کے بلے باز سوریا کمار یادیو پہلے نمبر پر ہیں شائع 12 جون 2024 10:16pm
ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکستوں کے بعد قومی کرکٹرز کی تنخواہیں موضوع بحث بن گئیں اے، بی، سی اور ڈی کیٹیگری کے کھلاڑیوں کو کتنے روپے ملتے ہیں؟ اپ ڈیٹ 11 جون 2024 09:46am
بھارتی میڈیا پاکستانی ٹیم سے خوف کھانے لگا، اپنی ٹیم کو مشورے بھارتی میڈیا ایک بار پھر بھڑکیں مارنے سے باز نہیں آیا شائع 09 جون 2024 10:11am
ہمیں بولنگ اور مڈل آرڈر کو بہتر کرنا پڑے گا، بابر اعظم اگلے میچز میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے، کپتان قومی ٹیم شائع 07 جون 2024 08:33am