لاہور میں اسکول کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، اساتذہ گرفتار پولیس نے 6 اساتذہ اور وائس پرنسپل کو حراست میں لے لیا، انتظامیہ اور ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 06:10pm