باجوڑ: افغانستان سے داغا گیا گولہ گھر پر گرنے سے 4 بھائی شہید سالارزئی میں گھر پر گولہ گرنے سے پانچ سالہ بچہ شدید زخمی، وفاقی وزیر اطلاعات کی شدید مذمت شائع 15 مارچ 2026 11:42pm
پاک فوج نے افغان طالبان کی 27 فوجی پوسٹیں تباہ، 9 قبضے میں لے لیں آپریشن کے دوران 133 افغان طالبان جنگجو ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 12:22pm
افغان طالبان کو اندازہ نہیں کہ انہوں نے کس قوم کو للکارا ہے: فوجی جوان پاک افغان سرحد پر کھڑے پاک فوج کے جوان مادر وطن کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔ شائع 27 فروری 2026 12:00am
باجوڑ میں ابابیل اسکواڈ پر حملہ، چار اہلکار شہید، دو زخمی شہداء کی نماز جنازہ پولیس لائنز باجوڑ میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ شائع 26 فروری 2026 08:22am
باجوڑ حملے پر افغان ناظم الامور کو ڈی مارش کیا گیا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان نے باجوڑ حملے کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 04:21pm
باجوڑ جرگہ: صوبے میں قیام امن کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کا ساتھ دینے کا اعلان بند کمروں کے فیصلوں سے ہمیشہ حالات خراب ہوئے، امن کے لیے عمائدین، صوبائی حکومت کو اعتماد میں لینا ضروری ہے: سہیل آفریدی شائع 18 جنوری 2026 05:38pm
باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کا جنگل میں موجود غار میں آپریشن، خوارج کا ٹھکانہ تباہ کارروائی کے دوران ایک خارجی مارا گیا جبکہ دیگر زخمی ہو کر فرار ہو گئے شائع 22 اکتوبر 2025 01:27pm
باجوڑ میں بم دھماکے سے اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار سمیت 5 افراد شہید دھماکے میں سرکاری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، 16 افراد زخمی بھی ہوئے، اسپتال منتقل شائع 02 جولائ 2025 06:51pm
باجوڑ: وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب کے گھر پر راکٹ حملہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا شائع 14 جون 2025 09:39am
باجوڑ اور بنوں میں پولیس اسٹیشنز پر حملے: فتنہ الخوارج پسپا، 4 اہلکار زخمی پولیس نے بہادری سے مقابلہ کیا اور حملوں کو پسپا کر دیا، آئی جی ذوالفقار حمید اپ ڈیٹ 03 جون 2025 09:25am
باجوڑ: شرپسندوں نے خالی پولیس پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا پولیس کے جانب سے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گی ہے، ڈی پی او شائع 31 مئ 2025 12:04pm
باجوڑ: سرکاری اسپتال سے الٹراساؤنڈ مشین چوری، ضلعی انتظامیہ کا نوٹس ہسپتال انتظامیہ نے تین دن تک مشین چوری کا واقعہ چھپائے رکھا۔ شائع 29 اپريل 2025 09:27am
باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد زخمی، 50 مویشی ہلاک لوئر چترال میں زلزلے سے عمارتوں کو نقصان پہنچا،پی ڈی ایم اے شائع 20 اپريل 2025 08:58am
باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، جماعت اسلامی کے رہنما جاں بحق جماعت اسلامی ضلع باحوڑ کے جنرل سیکریٹری محمد حمید صوفی کو نشانہ بنایا گیا شائع 14 نومبر 2024 07:01pm
باجوڑ میں ٹیم 804 کا کھلاڑی آؤٹ قرار دینے پر جھگڑا، ایک ہلاک جھگڑے کے باعث پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے، میچ روک دیا گیا اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 11:53pm
صوابی کے پولیس اسٹیشن میں زوردار دھماکا، چھت گرگئی، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے، آپریشن جاری ہے، ریسکیو حکام شائع 27 ستمبر 2024 09:12am
باجوڑ میں پولیس پوسٹ پر راکٹ حملہ راکٹ حملے کے بعد جوابی فائرنگ کی گئی، پولیس شائع 15 ستمبر 2024 09:19pm
خیبرپختونخوا میں پولیس کا احتجاج، ہیڈکوارٹر میں دھرنے اور پولیو ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان باجوڑ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار اور پولیو ورکر ضاں بحق شائع 11 ستمبر 2024 05:19pm
باجوڑ میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق دو زخمی زخمیوں کو ہیڈ کواٹر خار ہسپتال منتقل کردیا گیا شائع 01 ستمبر 2024 05:25pm
باجوڑ میں تبلیغی مرکز کے قریب فائرنگ سے اہم کاروباری شخصیت جاں بحق نامعلوم افراد نے کاروباری شخصیت کو گاڑی میں گولیاں ماریں، پولیس اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 08:43pm
پی کے 21 باجوڑ: جماعت اسلامی کے اعتراض کے بعد دوبارہ گنتی روک دی گئی فارم 45 کی گنتی ان کے امیدوار کی موجودگی میں کی جائے، جماعت اسلامی کا اعتراض شائع 12 فروری 2024 02:43pm
ریحان زیب کے قتل کے بعد باجوڑ اسکاؤٹس بلڈنگ پر پتھراؤ کے واقعے کا مقدمہ درج تھانہ خار ایس ایچ او کی مدعیت میں 25 سے زائد مظاہرین کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی شائع 01 فروری 2024 08:34pm
مقتول آزاد امیدوار ریحان زیب کے چچا کا الزامات پر وضاحتی بیان جاری ریحان زیب کی نماز جنازہ ادا اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 07:06pm
باجوڑ میں قتل امیدوار پی ٹی آئی حمایت یافتہ نہیں تھا پارٹی نے پہلے ایک پھر دوسرے امیدوار کی حمایت کی اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 12:16am
باجوڑ: پولیو ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر پر فائرنگ، ہیلی کاپٹر سے پشاور منتقل ڈاکٹر عبدالرحمان کو سی ایم ایچ پشاور پہنچا دیا گیا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 07:40am
دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں کا ریاست بھرپور جواب دے گی، نگراں وزیراعظم نگراں وفاقی کابینہ کی باجوڑ میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 07:15pm
باجوڑ دھماکے کے شہداء کی تعداد 7 ہوگئی، مقدمہ درج انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی کیلئے جانیوالی پولیس کا ٹرک دھماکے کی زد میں آ گیا، پولیس اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 12:35pm
لڑکی کے ظالمانہ قتل اور لاش غائب کیے جانے کے خلاف سئیبدین قوم کا احتجاج کارروائی نہیں ہوئی تو ہمارا دھرنا جاری رہے گا، مطاہرین شائع 06 جنوری 2024 02:58pm
باجوڑ میں جے یو آئی امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا دھماکے میں جے یو آئی کے رہنما قاری خیراللہ محفوظ رہے اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 11:25pm
پوسٹل بیلٹ کا پیچیدہ طریقہ کار: معذور، سرکاری ملازمین اور قیدی حق رائے دہی سے محروم الیکشن میں پوسٹل بیلٹ سہولت کیا ہے اور کن لوگوں کو فراہم کی جاتی ہے؟ شائع 30 نومبر 2023 09:03pm