بھارتی نجومی نے شیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ الٹنے کی پیشگوئی دو سال پہلے کردی تھی اس حوالے سے انہوں نے پرانی پوسٹ کی اسکرین شاٹ بھی شئیر کیے شائع 06 اگست 2024 06:25pm
بنگلہ دیش مظاہروں میں ہلاکتیں 440 تک پہنچ گئیں، 24 افراد زندہ جلائے گئے تشدد سے متاثرہ ملک میں امن بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 03:03pm
بنگلہ دیش میں حکومت پاکستانی آئی ایس آئی نے تبدیل کرائی، بھارتی الزام خالدہ ضیا کے بیٹے اور آئی ایس آئی کے حکام کے درمیان سعودی عرب میں ملاقاتوں کا الزام شائع 06 اگست 2024 05:46pm
بنگلہ دیش میں نگراں حکومت کی قیادت کے لیے طلبا نے نام دے دیا 135 ہلاکتوں کے بعد کرفیو ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے شائع 06 اگست 2024 05:10pm
بنگلہ دیشی فوج میں اکھاڑ پچھاڑ، حسینہ واجد کا قریبی جرنیل فارغ کس جنرل کو کونسا عہدہ دیا گیا؟ شائع 06 اگست 2024 04:59pm
حسینہ واجد کیلئے برطانیہ کے دروازے بند، امریکی ویزا بھی منسوخ، بھارت میں قیام کی تصدیق بھارتی وزیر خارجہ نے شیخ حسینہ کے بھارت میں ہونے کی پہلی باضابطہ تصدیق کی ہے اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 05:20pm
طلبہ تحریک کے الٹی میٹم کے بعد بنگلہ دیش کی پارلیمان تحلیل کر دی گئی جلد بنگلادیش واپس آرہا ہوں، نوبیل انعام یافتہ بنگلا دیشی ماہراقتصادیات اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 02:45pm
بنگلہ دیش کی شیر پور جیل سے 500 سے زائد قیدی فرار جیل بھارتی سرحد کے قریب واقع ہے، بارڈر سیکیورٹی فورس سرحد پر اپنی تعیناتی بڑھا دی، بھارتی میڈیا شائع 06 اگست 2024 11:30am
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے لاڈلوں کی تلاش عوامی لیگ کے 15 سالہ اقتدار میں مزے کرنے والے افسروں میں شدید خوف و ہراس شائع 06 اگست 2024 08:55am
بنگلہ دیشی وزیراعظم کے اقتدار میں آخری لمحات کی کہانی سامنے آگئی شیخ حسینہ آخر وقت تک طاقت استعمال کرنا چاہتی تھی پھر ایک بات نے بھاگنے پر مجبور کر دیا شائع 06 اگست 2024 08:46am
امریکا بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے، امریکی محکمہ خارجہ عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں، بنگلادیش کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، میتھو ملر اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 09:28am
بنگلہ دیش میں مال تیار کروانے والے مشہور برانڈز نے اپنے آرڈرز کی تیاری بھارت منتقل کردی بنگلہ دیش میں فیکٹریاں غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی ہیں شائع 05 اگست 2024 09:02pm
حسینہ واجد کی حکومت جانے پر بھارتی حکومت پریشان، دنیا نے بھی صورتحال پر نظریں جما لیں حسینہ واجد سیاسی پناہ کیلئے لندن جانے کا ارادہ رکھتی ہیں اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 10:16pm
حسینہ واجد نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا والدہ نے بنگلادیش صرف اہلخانہ کی ضد پر چھوڑا کیونکہ ہمیں نظر آرہا تھا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، صاحبزازے حسینہ واجد شائع 05 اگست 2024 08:36pm
شیخ حسینہ واجد نے بھارت پہنچ کر کس سے ملاقات کی حسینہ واجد کے ساتھ ان کی بہن بھی بھارت فرار ہوئیں اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 08:29pm
حسینہ واجد کو تیار مرغن پکوان کھانے کا موقع بھی نہ ملا، مظاہرین کی دعوت ہوگئی حسینہ واجد کا بنوایا ہوا کھانا مظاہرین نے کھایا شائع 05 اگست 2024 07:08pm
شیخ حسینہ کی سرکاری رہائش گاہ میں مظاہرین کی لوٹ مار اور جناح ہاؤس حملے میں مماثلت بنگلہ دیشی وزیر اعظم کی رہائش گاہ سے مظاہرین مچھلی، مرغی، بطخ اور کرسیوں سمیت مختلف اشیاء ساتھ لے گئے اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 10:46pm
شیخ حسینہ کے فرار کے بعد فوج نے ڈھاکہ کے ائیرپورٹس بند کردئے ائیرپورٹ حکام نے کہا کہ وہ صورتحال کسے مزید اپ ڈیٹ کریں گے شائع 05 اگست 2024 06:15pm
شیخ حسینہ سیاسی پناہ کیلئے بھارت سے برطانیہ روانہ ہوں گی شیخ حسینہ کا طیارہ بھارت میں کچھ دیر کیلئے کیوں اترا اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 08:25pm
شیخ حسینہ کے استعفے کا اعلان کرنے والے بنگلا دیش کے آرمی چیف کون ہیں؟ بنگلہ دیش گزشتہ ماہ شروع ہونے والے مظاہروں اور تشدد کی لپیٹ میں ہے شائع 05 اگست 2024 05:05pm
حسینہ واجد کی جلاوطنی میں حکومت بنانے کا امکان شیخ حسینہ واجد کے استعفیٰ کی تصدیق صرف بنگلہ دیشی آرمی چیف کی جانب سے ہوئی ہے شائع 05 اگست 2024 04:22pm
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز سے متعلق بڑی خبر آگئی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں کو 9 اگست کو طلب کیے جانے کا امکان شائع 05 اگست 2024 11:29am
حسینہ واجد کا احتجاجی طلبہ کو کچلنے کا حکم، آرمی چیف نے مظاہرین کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کردیا ہم عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے، بنگلہ دیشی آرمی چیف شائع 04 اگست 2024 11:01pm
بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ استعفیٰ دے کر بھارت فرار، فوج نے عبوری حکومت کا اعلان کردیا شیخ حسینہ بھارت کے شہر اگرتلہ جا رہی ہیں، بی بی سی بنگلہ، تمام فیصلے فوج کرے گی، بنگلادیشی آرمی چیف اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 05:36pm
بنگلہ دیش میں پُرتشدد مظاہرے : ہائی کمیشن کی پاکستانی طلبہ کو کمروں تک محدود رہنے کی ہدایت 144 پاکستانی طلبہ میں سے ایک تہائی پاکستان پہنچ چکے ہیں، ہائی کمیشن شائع 04 اگست 2024 08:37pm
بنگلہ دیشی حکومت نے جماعتِ اسلامی پر پابندی لگادی اسٹوڈنٹ ونگ اسلامی چھاترو شِبِر بھی کام نہیں کرسکے گا، اینٹی ٹیرر ازم کے تحت ایگزیکٹیو آرڈر جاری اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:57am
سعودی عرب میں میت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا بنگلہ دیشی گرفتار ملزم کے خلاف سائبرکرائم کا کیس درج کرکے اسے متعلقہ ادارے کے سپرد کردیا گیا، حکام شائع 31 جولائ 2024 10:51am
بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی پر پابندی کا فیصلہ ایگزیکٹیو آرڈر جاری کرنے کی تیاری، آج وزرائے داخلہ و قانون مشاورت کر رہے ہیں۔ شائع 31 جولائ 2024 10:49am
بنگلہ دیشی طلبہ نے قائدین کو رہا نہ کرنے پر پھر تحریک چلانے کی دھمکی دے دی سرکاری بھرتیوں میں کوٹہ ختم کرنے کیلئے 15 روزہ ملک گیر احتجاج میں 205 افراد ہلاک ہوئے۔ شائع 29 جولائ 2024 01:45pm
بنگلا دیش میں جاب کوٹہ احتجاج کے آفٹر شاکس، طالبعلم رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ڈھاکہ اور تین دیگر شہروں میں جزوی کرفیو کی مدت میں کل تک توسیع کردی گئی شائع 27 جولائ 2024 11:37am