بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں خالدہ ضیا فجر کی نماز کے فوراً بعد صبح چھ بجے اس دنیا سے رخصت ہوئیں اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 11:14am
بنگلہ دیش: طلبہ اتحاد کا بھارتی شہریوں کے ورک پرمٹس منسوخ کرنے کا مطالبہ شیخ حسینہ واجد کی حکومت گرانے والے طلبہ اتحاد ’انقلاب منچ‘ نے چار نکات حکومت کے سامنے رکھ دیے اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 12:34pm
بنگلہ دیش: حکومت گرانے والے طلبہ کا انتخابات میں جماعت اسلامی سے اتحاد این سی پی کے اس اقدام پر تنقید کرتے ہوئے ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ پارٹی کے بنیادی نظریات کو نقصان پہنچاتا ہے اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 12:27pm
بی جے پی رہنما کا بنگلہ دیش کو ’غزہ جیسا سبق‘ سکھانے کا بیان، اپوزیشن کی شدید تنقید بی جے پی رہنما سوویندو ادھیکاری نے کہا کہ بنگلہ دیش کو وہی سبق سکھایا جانا چاہیے جو اسرائیل نے غزہ میں سکھایا۔ شائع 28 دسمبر 2025 08:17pm
عثمان ہادی قتل: ڈھاکہ پولیس کا قاتلوں کے پڑوسی ملک فرار کا دعویٰ، بھارت کی تردید بھارتی پولیس نے بنگلہ دیشی حکام کے دونوں ملزمان کے بھارت میں داخلے کے دعوؤں کو مسترد کیا ہے اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2025 05:29pm
بنگلہ دیش میں راک کانسرٹ پر حملہ، 20 افراد زخمی راک اسٹار جیمز کو سیکیورٹی حصار میں بحفاظت پنڈال سے باہر منتقل کر دیا گیا، جبکہ ان یا ان کے بینڈ کے کسی رکن کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ شائع 27 دسمبر 2025 09:01am
طارق رحمان کی بنگلہ دیش واپسی پر بھارت خوش کیوں؟ بھارت کے لیے طارق رحمان کی واپسی خصوصی اہمیت رکھتی ہے کیونکہ بنگلہ دیش کی موجودہ عبوری حکومت کے تحت ’پرو انڈیا‘ عوامی لیگ کو انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے شائع 25 دسمبر 2025 11:26am
خالدہ ضیاء کے بیٹے کی 17 سال بعد وطن واپسی، بنگلہ دیش میں ہلچل طارق رحمان صبح تقریباً دس بجے سلہٹ کے عثمانی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بنگلہ دیش ایئرلائنز کی پرواز کے ذریعے وطن پہنچے۔ اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2025 11:26am
بنگلہ دیش: انتخابات سے قبل وزیراعظم کے مضبوط امیدوار کی وطن واپسی سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے طارق رحمان 17 برس کی جلاوطنی کے بعد جمعرات کو وطن واپس آ رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 06:55pm
بنگلادیش نے نئی دلی میں قونصلر اور ویزا سروسز معطل کردیں بنگلا دیش اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا شائع 22 دسمبر 2025 11:54pm
بنگلہ دیشی رہنما عثمان ہادی کے مبینہ قاتل کی شناخت ہوگئی مسعود کے ساتھ دیگر حملہ آوروں کے خلاف بھی نظر رکھنے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے: پولیس اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 10:44am
بھارتی شدت پسندوں کا دہلی میں بنگلہ دیشی ہائی کمیشن پر حملہ چٹاگانگ میں نوجوان بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بپھر گئے اور بھارتی ڈپلومیٹک پوسٹ پر پتھراؤ کیا شائع 22 دسمبر 2025 09:39am
بنگلہ دیش نے نئی دہلی ہائی کمیشن واقعے پر بھارتی دعوے کی تردید کردی وزارت خارجہ نے بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کے احطے میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کردی شائع 21 دسمبر 2025 11:19pm
عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما بھارتی دہشت گردوں کے نشانے پر بھارت کی دہشت گردی عالمی امن کےلیے سنگین خطرہ، پاکستان، امریکا سمیت دنیا بھرکو لپیٹ میں لینے لگی شائع 21 دسمبر 2025 05:31pm
’ابّو مجھے بچا لو‘: آگ میں جلتی بی این پی لیڈر کی ننھی بیٹی کی آخری پکار ماں جلتے ہوئے کمرے کے باہر بیٹھ کر صرف روتی رہی اور وہی الفاظ دہراتی رہی جو اس کی بیٹی پکار رہی تھی شائع 21 دسمبر 2025 09:08am
بنگلہ دیش: اپوزیشن رہنما کا گھر باہر سے لاک کرکے آگ لگا دی گئی، 7 سالہ بچی جاں بحق آتشزدگی کے نتیجے میں بی این پی رہنما کا گھر مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 02:59pm
بنگلہ دیش کے انقلابی رہنما عثمان ہادی ڈھاکا یونیورسٹی کے احاطے میں سپردِ خاک بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سمیت دیگر شخصیات نمازِ جنازہ میں شریک تھیں۔ اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 06:40pm
’کل پورا بنگلہ دیش ہلا دوں گا‘: عثمان ہادی کے قاتل نے گرل فرینڈ کو حملے سے پہلے کیا بتایا؟ شریف عثمان ہادی کو گزشتہ ہفتے ڈھاکہ میں موٹرسائیکل سوار نقاب پوش حملہ آوروں نے گولی مار کر زخمی کیا تھا شائع 20 دسمبر 2025 10:20am
بنگلہ دیش انتخابات میں خلل کی بھارتی سازش سامنے آگئی عثمان ہادی کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت خاموش کرایا گیا، مظاہرین شائع 20 دسمبر 2025 08:49am
پاکستان بنگلادیش کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے بنگلہ دیش کا 122 رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، ایونٹ کا فائنل اتوار کو بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ شائع 19 دسمبر 2025 06:27pm
بنگلہ دیش میں حالیہ احتجاج کی وجہ بننے والے عثمان ہادی کون ہیں؟ ڈھاکا پولیس کے مطابق عثمان ہادی کو12 دسمبرکو بیجوی نگرمیں انتخابی مہم کے دوران گولی ماری گئی۔ اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 06:06pm
بنگلادیش: طلبہ تحریک کے رہنما کی ہلاکت کے بعد پُرتشدد احتجاج، عوامی لیگ کے دفاتر نذرِ آتش دارالحکومت ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 01:37pm
سقوطِ ڈھاکا: مشرقی پاکستان کو جدا ہوئے 54 برس بیت گئے 16 دسمبر 1971 کا دن، جب پاکستان کا مشرقی بازو جدا ہوا کر بنگلا دیش بن گیا۔ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 07:08pm
سوڈان: بنگلہ دیشی فوجیوں کو بچانے کے لیے پاک فوج کے آپریشن کی خبروں پر بنگلہ دیشی فوج کی وضاحت سوشل میڈیا میڈیا پر خبریں زیر گردش ہیں کہ واقعے کے فوراً بعد پاکستانی کوئیک ری ایکشن فورس (کیو آر ایف) کو روانہ کیا گیا شائع 14 دسمبر 2025 01:35pm
بنگلادیش میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان بنگلادیش میں 12 فروری 2026 کو عام انتخابات اور جمہوری اصلاحاتی چارٹر پر ریفرنڈم بھی کرایا جائے گا اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 07:59pm
پاکستان کے ساتھ بھارت کے بغیر علاقائی اتحاد ممکن ہے: بنگلہ دیش محمد توحید حسین کا یہ بیان وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے حالیہ بیان کے پس منظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ شائع 11 دسمبر 2025 11:27am
بھارت کو نیا خوف، اپنی مشرقی سرحد فوجی قلعے میں کیوں بدل دی؟ 22 کلومیٹر چوڑی ایک پٹی 'سلیگوری راہداری' بھارت کی سات شمال مشرقی ریاستوں کو باقی ملک سے جوڑتی ہے، دہلی کے لیے ہمیشہ سے دردِ سر رہی ہے۔ شائع 30 نومبر 2025 10:51am
بھارت نے شیخ حسینہ کی حوالگی کی درخواست موصول ہونے کی تصدیق کردی بھارت کے داخلی عدالتی اور قانونی طریقہ کار کے تحت درخواست کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان رندھیر جیسوال شائع 27 نومبر 2025 03:47pm
بنگلہ دیش کو ایک لاکھ ٹن چاول کی ایکسپورٹ کے لیے سرکاری ٹینڈر جاری ٹینڈر کے تحت علیحدہ سربمہر بولیاں طلب کی گئی ہیں اور بولیاں جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 نومبر مقرر ہے۔ اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:52pm