بنگلادیش میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.7 ریکارڈ زلزلے کے جھٹکے بنگلا دیش کے ساتھ بھارت میں بھی محسوس کیے گئے۔ اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 03:32pm
بنگلہ دیش کی شیخ حسینہ کو حوالے کرنے کی درخواست، بھارتی قانون اجازت دے گا؟ ڈھاکہ کی وزارتِ خارجہ نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ حسینہ اور اسدالزمان کو فوری طور پر بنگلہ دیش کے حوالے کیا جائے۔ شائع 19 نومبر 2025 10:36am
شیخ حسینہ کو سزائے موت پر بنگلہ دیش میں ہنگامے، دیسی ساختہ بم حملے فیصلے کے بعد ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں عوامی لیگ کے کارکنوں، طلبہ گروپوں اور پولیس کے درمیان شدید تصادم اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 11:24am
بنگلادیش کا بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ انسانیت مخالف جرائم میں سزا یافتہ مجرموں کو پناہ دینا 'غیر دوستانہ رویہ' تصور ہوگا، بنگلادیشی وزارتِ خارجہ اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 07:12pm
شیخ حسینہ: اقتدار کی بلندیوں سے سزائے موت تک آج انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے فیصلہ دیتے ہوئے مظاہروں سے متعلقہ 2 الزامات کے تحت انہیں سزائے موت اور 3 الزامات کے تحت عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ شائع 17 نومبر 2025 06:00pm
مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال؛ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت بنگلادیشی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات میں قصوروار ٹھہرایا ہے اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 02:58pm
شیخ حسینہ کو سزا کے خلاف اپیل کا موقع نہ دیے جانے کا امکان کیوں ہے؟ مرکزی ملزمہ کو بطور خاتون کوئی قانونی مراعات حاصل ہوں گی؟ شائع 17 نومبر 2025 12:00pm
’پرواہ نہیں، اللہ نے زندگی دی ہے وہی واپس لے گا‘: شیخ حسینہ کا فیصلے سے پہلے پیغام شیخ حسینہ کے بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس پر سخت الزامات اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 01:04pm
جنرل ساحر شمشاد کو ’گریٹر بنگلادیش‘ کا نقشہ ملنے پر بھارت میں طوفان برپا بنگلادیش کے عبوری سربراہ محمد یونس کے پاکستان سے بڑھتی قربت پر نئی سفارتی ہلچل اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 08:19pm
بنگلادیش میں جماعتِ اسلامی اقتدار میں آئی تو خواتین کے ساتھ کیا ہوگا؟ 'لوگ کہتے ہیں جماعتِ اسلامی خواتین کو قید کر دے گی، ہمارے پاس اتنے تالے ہی نہیں ہیں!' شائع 26 اکتوبر 2025 10:17am
بنگلادیش: جبری گمشدگیوں اور عوام پر مظالم میں ملوث 15 اعلیٰ فوجی افسران کو جیل بھیج دیا گیا بین الاقوامی جرائم ٹربیونل (ICT-1) نے بدھ کی صبح یہ فیصلہ سنایا شائع 22 اکتوبر 2025 03:26pm
چینی حمایت یافتہ ’تیستا منصوبے‘ پر بنگلہ دیش میں احتجاج بھارت کے لیے خطرے کی گھنٹی کیوں؟ بنگلہ دیش کا کہنا ہے کہ خشک موسم میں بھارت پانی کا بہاؤ روک دیتا ہے، جس سے کھیت سوکھ جاتے ہیں اور لاکھوں کسان متاثر ہوتے ہیں شائع 22 اکتوبر 2025 11:29am
بنگلہ دیش میں نئے انتخابات کے لیے ’جولائی چارٹر‘ تیار، ادھوری سیاسی موجودگی کے دوران دستخطی تقریب کچھ جماعتیں، خاص طور پر نیشنل سٹیزنز پارٹی (این سی پی) اس چارٹر کی دستخطی تقریب میں شامل نہیں ہوئیں شائع 18 اکتوبر 2025 09:29am
جین زی اور فوج کی خاموش حمایت، حالیہ عرصے میں کس کس ملک میں حکومتی تختے اُلٹے گئے؟ کرپشن، اقربا پروی اور غربت پر نوجوانوں کا غصہ اب قابو سے باہر کیوں ہو رہا ہے؟ اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2025 04:29pm
ایشیا کپ ٹی 20: سری لنکن بلے بازوں کا بنگلا دیشی بولرز پر لاٹھی چارج، 6 وکٹوں سے ہرادیا سری لنکا نے 140 کا ہدف 15ویں اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2025 11:24pm
شیخ حسینہ کے اقتدار کے خاتمے کا ایک سال، ’جولائی 36‘ کیا ہے؟ یہ دن بنگلہ دیش کی تاریخ کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے اپ ڈیٹ 05 اگست 2025 05:16pm
شیخ حسینہ کے اقتدار کے خاتمے کا ایک سال: ’بغاوت کے بعد بھی ہمیں آزادی نصیب نہ ہوسکی‘ ’ایک سال قبل جن لوگوں نے شیخ حسینہ کے ظالمانہ اقتدار کے خلاف قربانیاں دیں، ان کا خواب اب تک شرمندۂ تعبیر نہیں ہوا' اپ ڈیٹ 04 اگست 2025 01:59pm
’اُسے اپنے کیے کا جواب دینا ہوگا‘؛ حسینہ واجد کے خلاف تاریخی مقدمے کا آغاز ’سب نے دیکھا ہے ماضی میں ایسے مقدمات اکثر سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیے جاتے رہے ہیں۔ ان مقدمات کو برسوں تک گھسیٹا جاتا ہے تاکہ کچھ لوگوں کی سیاسی خواہشات پوری ہو سکیں‘ شائع 03 اگست 2025 12:58pm
تیسرے ٹی 20 میں شاہینوں کا پلٹ وار، بنگلادیش کو شکست دے کر پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا پاکستان کے 179 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیشی ٹیم 17ویں اوورز میں 104 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی شائع 24 جولائ 2025 09:08pm
پاکستان اور بنگلہ دیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹس کو ویزا فری انٹری کی سہولت دینے کا اصولی فیصلہ وزیرداخلہ محسن نقوی کی بنگلہ دیشی ہم منصب جہانگیرعالم چوہدری سے ملاقات شائع 23 جولائ 2025 04:14pm
دوسرے ٹی 20 میں شکست: پاکستان نے میچ کے ساتھ سیریز بھی گنوادی بنگلہ دیش کے 134 رنز رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 125 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی شائع 22 جولائ 2025 08:57pm
بنگلادیش ائیرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں 27 ہوگئیں حادثے کی تحقیقات کے لیے سرکاری سطح پر کمیٹی قائم شائع 22 جولائ 2025 11:02am
پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک شکست بنگلا دیش نے 111 رنز کا آسان ہدف 16ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا شائع 20 جولائ 2025 08:43pm
ہندوتوا کی حامی مودی سرکار کی خطے میں مسلمان دشمنی بے نقاب، نشانہ بنگلہ دیش بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بنگلہ دیش میں فرقہ واریت اور مذہبی منافرت پھیلانے کی سازش ہے شائع 15 جولائ 2025 09:50am
بیٹے کو گرل فرینڈ کیساتھ جانے سے روکنے کیلئے ماں نے طیارے میں بم کی جھوٹی اطلاع دیدی ماں، بہو اور بیٹے کے دوست گرفتار، ایوی ایشن سیکیورٹی قوانین کے تحت مقدمات درج شائع 14 جولائ 2025 12:09am
سری لنکا، بنگلادیش میچ کے دوران گراؤنڈ میں خطرناک سانپ کی انٹری، شائقین خوفزدہ کمنٹیٹر نے تبصرے میں امید ظاہر کی کہ سانپ زہریلا نہ ہو، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ سانپ تو سانپ ہوتا ہے شائع 03 جولائ 2025 09:55pm
بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کو اچانک تبدیل کردیا گیا سید معروف کی جگہ عمران حیدر کو ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا، ذرائع شائع 15 جون 2025 01:39pm
شیخ حسینہ کے قریبی ساتھی کے 11 ملین پاؤنڈز کے اثاثے منجمد سیف الزمان نے 12 ہزار ڈالر سالانہ حد کے باوجود 500 ملین ڈالر خرچ کیے شائع 13 جون 2025 01:46pm
بنگلہ دیش میں عام انتخابات کرانے کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن آنے والے دنوں میں انتخابات کا مکمل شیڈول جاری کرے گا، محمد یونس شائع 07 جون 2025 08:51am
بنگلہ دیش کی نئی کرنسی سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹا دی گئی ابھی 20، 50 اور 1000مالیت کے نوٹ جاری کیے گئے ہیں، ترجمان بنگلادیش مرکزی بینک شائع 02 جون 2025 10:00am