امت مسلمہ کے لیے خوشخبری، خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں کورونا کے باعث ڈھائی سال قبل بیت اللہ شریف کے گرد عارضی رکاوٹیں کھڑی کی گئی تھیں۔ اپ ڈیٹ 03 اگست 2022 03:34pm
بحیرہ احمر میں ناکامی کے بعد آبنائے ہرمز کا چیلنج: کیا مغربی طاقتیں سمندری راستوں کا تحفظ کر پائیں گی؟