پانی کی بڑھتی ہوئی قلت سے نمٹنے کی تیاری: پاکستان میں 4 بڑے ڈیموں کی تعمیر تیز چاروں ڈیمز میں 80 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کا اضافہ ہوگا شائع 02 جون 2026 11:01am