پاکستان شائع 28 مارچ 2025 05:16pm قومی بیانیے کیلئے ڈیجیٹل میڈیا پر بھی مواد نشر کیا جائے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ سول اور عسکری قیادت کے اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 05:00pm ہفتے میں 2 دن کے بجائے 7 دن ٹرین چلے گی، حنیف عباسی کا بلوچستان میں ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 07:51pm جعفر ایکسپریس حملہ: فنگر پرنٹس سے حملہ آوروں کی شناخت ہوگی سی ٹی ڈی کا جلد ملزمان تک پہنچنے کا دعویٰ
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 03:55pm بلوچستان کا ملک سے زمینی رابطہ منقطع، ٹرین سروس 11 ویں روز بھی بند راستوں کی بندش سے شہری مشکلات کا شکار، بسوں میں سفر کرنا بھی نہ ممکن، ایئر لائنز کے کرائے آسمان پر پہنچ گئے
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 10:50pm عمر ایوب نے جعفر ٹرین حملے کو سیکیورٹی ایجنسیز کی ناکامی قرار دے دیا میرے خلاف مقدمات بنائے گئے ہیں، ایسا کرتا ہوں کہ ہائیکورٹ میں ٹینٹ لگا لیتا ہوں، میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 08:52pm جعفر ایکسپریس پر حملے کا مقدمہ درج، کون سی دفعات لگائی گئیں مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف سی ٹی ڈی تھانہ نصیر آباد میں میں درج کرلیا گیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 05:52pm جعفر ایکسپریس پر حملے کے ایک ہفتے بعد بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 05:25pm جعفر ایکسپریس آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کی لاشوں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مارے جانے والے دہشت گرد غیر ملکی اسلحہ سے لیس تھے، ذرائع
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 07:27pm کوئی شک نہیں پاکستان میں دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ہاتھ ہے، رانا ثنااللہ را دہشت گردوں کی ماں کا کردار ادا کررہی ہے اور سفاکانہ کارروائیوں کیلئے فنڈز اور اسلحہ فراہم کررہی ہے، مشیر وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 10:51pm 26 شہدا میں 18 کا تعلق آرمی اور ایف سی تھا، دہشتگرد کسی بھی یرغمالی کو ساتھ لے کر نہیں گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات جاری کر دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 11:38pm قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے، ہم سب کو دہشتگردی کیخلاف متحد ہونا پڑے گا، بلاول بھٹو سیکیورٹی فورسز کو کامیاب آپریشن پر سلام پیش کرتے ہیں، محکمہ اطلاعات سندھ کے پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 11:54am قومی اسمبلی میں بلوچستان ٹرین واقعے پر کوئی بات نہیں کررہا، عمر ایوب کا شکوہ عدالت نے 9 مئی مقدمات میں عمر ایوب کی درخواست ضمانت میں مزید توسیع کردی
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 09:07am ملک کی ترقی کیلئے حکومت اور اتحادی دن رات کام کر رہے ہیں، گورنر سندھ بلوچستان میں دشمن طاقتیں حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، فورسز نے دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیا، میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 04:37pm پاکستان میں ہونیوالی دہشتگرد کارروائیوں کے پیچھے بھارت ہے، ترجمان دفتر خارجہ افغان حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ حملے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کرے، شفقت علی خان
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 03:36pm قومی اسمبلی اجلاس: جعفر ایکسپریس حملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا احتجاج عمر ایوب خان نے ریل گاڑی پر دہشتگرد حملے پر بولنے کی کوشش کی تاہم عبدالقادر پٹیل نے بولنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 08:41pm پہلے دھماکا ہوا، ٹرین رک گئی، پھر شدید فائرنگ ہوتی رہی، بچنے والے مسافروں کی گفتگو جعفر ایکسپریس کے زندہ بچ جانے والے مسافروں نے حملے کو قیامت کی گھڑی قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 05:46pm جعفر ایکسپریس کے متعدد مسافر یرغمال بنے رہے، دہشت گردوں نے مسافروں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا دہشت گردوں نے لوگوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا، سیکیورٹی ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 04:19am جعفر ایکسپریس کے یرغمالی بازیاب، 21 مسافر اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشتگرد ہلاک، رولز آف گیم تبدیل ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر دہشتگردوں نے یرغمالیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا جس میں بچے اور عورتیں بھی شامل تھیں، ترجمان پاک فوج
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:24pm جعفر ایکسپریس پر حملہ: عرفان صدیقی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناڈالا اُٹھتے بیٹھتے دوسروں کواپنی حدود یاد دلانے والے کی اپنی بھی کچھ حدود ہیں یا نہیں؟ ن لیگی سینیٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:24pm جعفر ایکسپریس حملہ: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبریں اور پروپیگنڈا بے نقاب بھارتی ٹی وی چینلز نے جعلی ویڈیوز، پرانی تصاویر اور اے آئی سے بنی ویڈیوز کا سہارا لیا تاکہ غلط معلومات اور پروپیگنڈا پھیلایا جا سکے
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 12:55pm موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:23pm صدر، وزیرِ اعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت نہتے شہریوں اور مسافروں پر حملے غیر انسانی اور مذموم عمل ہے، صدر مملکت
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:23pm جعفر ایکسپریس پر حملہ: کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس معطل آج کوئٹہ سے کوئی بھی ٹرین تاحکم ثانی نہیں چلے گی، ریلوے حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:22pm دہشت گرد پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہونے دینا چاہتے، گورنر سندھ پاک فوج دہشت گردوں سے لڑ رہی ہے، جس پر فخر ہے، کامران ٹیسوری کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:22pm جعفر ایکسپریس حملہ: محسن نقوی کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے رابطہ، مکمل تعاون کی یقین دہانی بلوچستان میں قیام امن کے لیے صوبائی حکومت کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، وزیرداخلہ
دنیا اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:21pm اقوام متحدہ اور ایران کی پاکستان میں مسافر ٹرین پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت معصوم مسافروں کو یرغمال بنانے کی خبر پر افسوس ہوا، ترجمان یو این سیکرٹری جنرل