امریکی فوج نے ایرانی تیل سے منسلک آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا امریکی انڈو پیسیفک کمانڈ نے میجسٹک ایکس نامی جہاز کو بھارتی سمندر میں روک کر اس کی تلاشی لی۔ شائع 23 اپريل 2026 06:04pm