پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2025 05:52pm سینیٹ سے بجٹ سفارشات کثرت رائے سے منظور فنانس کمیٹی کی پچاس فیصد سفارشات کو فنانس بل کا حصہ بنائیں گے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
پاکستان شائع 19 جون 2025 04:10pm پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس: اپوزیشن لیڈر کا حکومت پر مائیک توڑنے کا الزام ان کے ذہنوں میں بانی پی ٹی آئی کا خوف ہے، اسی خوف نے ان سے یہ حرکت کروائی: ملک احمد خان بھچر
پاکستان شائع 18 جون 2025 01:38pm آزاد کشمیر کا بجٹ اجلاس: 3 کھرب 10 ارب سے زائد کا بجٹ پیش بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان نے ایوان کے دروازے بند کر کے احتجاج کیا اور دھرنا دیا
پاکستان شائع 17 جون 2025 09:25pm بلوچستان کا 1028 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز فنڈز کا 100 فیصد استعمال کیا، کفایت شعاری سے 14 ارب روپے کی بچت کی، غیرضروری 6 ہزار آسامیاں ختم کیں، وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی
پاکستان شائع 17 جون 2025 08:45pm وفاقی بجٹ میں عام آدمی کی فلاح و بہبود کو ترجیح دی جائے، صدر کی وزیراعظم سے گفتگو صدرِ علی زرداری سے وزیرِاعظم شہبازشریف کی ملاقات، ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو
پاکستان شائع 17 جون 2025 03:22pm بجٹ میں اپوزیشن کی تجاویز شامل کی جائیں، سینیٹ کی منظوری کے بغیر فنانس بل غیر آئینی ہوگا: بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کا سالانہ بائیس لاکھ روپے آمدن والوں کے لیے انکم ٹیکس میں چھوٹ دینے کا مطالبہ
▶️ پاکستان شائع 17 جون 2025 02:06pm خیبرپختونخوا کےبجٹ میں عوام پر نیا بوجھ ، شادی ہالز پر 50 ہزار کا نیا ٹیکس تجویز نئے ٹیکس سے ہمارے کاروبار کو مزید دھچکا لگے گا، شادی ہال مالک
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2025 05:28pm بلوچستان کابینہ نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی باقاعدہ منظوری دے دی بجٹ میں تعلیم کیلئے125 ارب، صحت کیلئے71ارب روپےرکھنےکی تجویز دی گئی ہے
پاکستان شائع 16 جون 2025 08:39pm سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے بجٹ کو ”امیر پرور“ اور ”غریب کش“ قرار دے دیا اپوزیشن کی حکومتی پالیسیوں پر تنقید، معاشی مشکلات، قومی پالیسیوں اور پارلیمانی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار
پاکستان شائع 16 جون 2025 03:11pm وفاقی بجٹ پر حکومتی اراکین بھی ناخوش، سینیٹر عرفان صدیقی کا تعلیمی فنڈز میں اضافے کا مطالبہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں گزشتہ پانچ سالوں سے کوئی اضافہ نہیں ہوا جو انتہائی تشویشناک ہے، سینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان شائع 16 جون 2025 03:03pm پنجاب کا عوامی بجٹ، زیرو ٹیکس، تاریخی ترقیاتی فنڈ، مریم نواز کا بڑا اعلان پنجاب میں سرکاری ملازمین کو کارکردگی کی بنیاد پر ایڈیشنل پرفارمنس بونس دینے پر غور
پاکستان شائع 16 جون 2025 01:51pm فنانس بل پر تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان رابطے، بجٹ پر حکومت کو دباؤ میں لینے کا فیصلہ راجہ پرویز اشرف کی اسد قیصر کی پیشکش کو سنجیدگی سے لینے کی یقین دہانی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2025 04:03pm پنجاب کا ’ٹیکس فری‘ بجٹ اسمبلی میں پیش: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کابینہ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 اور پینشن میں 5 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی
لائف اسٹائل شائع 16 جون 2025 10:42am وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری دو فیصد اضافی ٹیکس بظاہر کم لگتا ہے، لیکن لاکھوں روپے کی گاڑیوں پر یہ اضافہ خریداروں کے بجٹ کو متاثر کر سکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2025 10:08am پنجاب کا 6500 ارب کا ٹیکس فری بجٹ ، ترقیاتی اسکیموں، تعلیم و صحت پر توجہ نئی ترقیاتی اسکیموں کے لیے 470 ارب روپے جبکہ جاری اسکیموں پر 535 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے
پاکستان شائع 14 جون 2025 03:54pm پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 6500 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان بجٹ میں ترقیاتی اسکیموں کے لیے 1202 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
پاکستان شائع 14 جون 2025 02:31pm بلوچستان کے بجٹ میں روزگار کوفوکس کیاجائے گا، ترجمان حکومت بلوچستان حکومت عوام کی فلاح کیلئےاقدامات اٹھا رہی ہے،شاہدرند
پاکستان شائع 14 جون 2025 12:38pm خیبر پختونخوا کا بجٹ حقیقت پسندانہ، ترقیاتی ترجیحات واضح ہیں، مزمل اسلم وفاق نے کبھی این ایف سی اور اے ڈی پی کی مکمل رقم فراہم نہیں کی، خیبرپختونخوا کا شکوہ
پاکستان شائع 14 جون 2025 12:19pm تعلیم و صحت کے بجٹ میں بالترتیب 18 اور 11 فیصد اضافہ کیا گیا، وزیر اعلیٰ سندھ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ اور گریڈ 17 سے 22 تک 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا،مراد علی شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2025 10:51pm خیبرپختونخوا کا 157 ارب کا فاضل بجٹ پیش، سرکاری تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ سرپلس بجٹ میں 547 ارب روپے ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص کیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2025 03:42pm سندھ کا 3300 ارب کا سالانہ بجٹ آج پیش ہوگا، ترقیاتی اخراجات 1018 ارب تک متوقع وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج سہ پہر تین بجے سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے
پاکستان شائع 12 جون 2025 11:29pm موجودہ بجٹ عوام دشمن ہے، جس کیخلاف ہر جگہ احتجاج کیا جائے گا، عمر ایوب ہمارے پاس ڈیسک بجانے کے سوا کوئی آپشن نہیں، آج نیوز کے پروگرام "نیوز انسائٹ ودعامر ضیا" میں گفتگو
پاکستان شائع 12 جون 2025 10:31pm خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ عمران خان کی مشاورت سے مشروط کردیا صرف آئینی تقاضے پورے کرنے کے لیے بجٹ پیش کر کے اسمبلی اراکین کی بحث شروع کروائی جائے گی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
پاکستان شائع 12 جون 2025 09:08pm پیپلزپارٹی نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا، ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا اعلان ہم حکومتی معاشی پالیسی کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے اور ہر حد تک جائیں گے، چوہدری منظور احمد
کاروبار شائع 12 جون 2025 08:42pm کراچی کی ٹرانسپورٹ برادری نے بھی بجٹ کو مسترد کردیا ٹرانسپورٹرز کے ہنگامی اجلاس میں سروسز سیکٹر میں ود ہولڈنگ ٹیکس شرح بڑھانے پر اظہار تشویش
پاکستان شائع 12 جون 2025 08:31pm سپریم کورٹ بار نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دے دیا نئے ٹیکس عوام اور کاروباری طبقے پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈالیں گے، اعلامیہ
کاروبار شائع 12 جون 2025 05:18pm سولر پینل پر 18 فیصد ٹیکس کا اعلان، منافع خوروں نے سولر پلیٹس کی قیمتیں بڑھا دیں درآمد کنندگان کے مطابق ٹیکس عوام پر منتقل کیا جائے گا
کاروبار شائع 12 جون 2025 04:49pm پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، خیبر پختونخوا بجٹ...
پاکستان شائع 12 جون 2025 03:53pm خیبرپختونخوا کا بجٹ 2025-26 پیش ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ بانی چیئرمین کریں گے، مشیر خزانہ مزمل اسلم بانی نے بجٹ سے متعلق جتنی بھی ہدایات دیں اس کی روشنی میں بجٹ بنا دیا ہے، مزمل اسلم
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2025 03:44pm سندھ کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان بجٹ میں نجی صوبائی اے ڈی پی بجٹ چار سو ترانوے ارب سے بڑھا کر پانچ سو تین ارب روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے
اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل کی ترک صدر سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق