کراچی پورٹ پر ’بی وائی ڈی‘ کی دو ہزار الیکٹرک گاڑیوں سے بھرے جہاز کی آمد؛ پاکستانی مارکیٹ میں کیا ہونے والا ہے؟
پاکستان کے لیے بی وائی ڈی کی اس اب تک کی سب سے بڑی شپمنٹ نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کو نمایاں کر دیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.